خانیوال (این این آئی) کالج پرنسپل گیارہویں جماعت کی طالبہ کو بلیک میل کر کے پانچ ماہ تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔تفصیلات کے مطابق خانیوال کے گائوں میں کالج کے پرنسپل نے گیارہویں جماعت کی طالبہ کو بلیک میل کر کے پانچ ماہ تک زیادتی کا نشانہ بنایا، لڑکی کے حاملہ ہونے پر معاملہ بے نقاب ہوا۔ورثا نے متاثرہ لڑکی کو میڈیکل کیلئے تحصیل ہسپتال میاں چنوں منتقل کردیا، جہاں ڈاکٹر نے طالبہ کے حاملہ ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔متاثرہ طالبہ نے پولیس کو بیان میں بتایا کہ پرنسپل نے اس کی نازیبا ویڈیو بنارکھی تھی جسے سوشل میڈیا پروائرل کرنے کی دھمکی دیتا تھا۔دوسری جانب تھانہ چھب کلاں میں کالج پرنسپل کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے کارروائی شروع کردی گئی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائی کی جارہی ہے۔
کالج پرنسپل کی گیارہویں جماعت کی طالبہ سے 5ماہ تک زیادتی،ڈاکٹر کی حاملہ ہونے کی تصدیق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کیلئے اہم اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
ایرانی ریال کے پاکستانی روپے میں ریٹ نے سب کو حیران کردیا، نئی قیمت سامنے آگئی
-
یکم جولائی 2027 سے گیس سلیب ختم، یکساں ٹیرف کے نفاذ کی تیاری مکمل
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے



















































