جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

مسلم لیگ (ن)نے آئندہ عام انتخابات کے لیے تیاریاں شروع کر دیں

datetime 21  جون‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)نے آئندہ عام انتخابات کے لیے تیاریاں شروع کر دیں۔پارٹی ذرائع کے مطابق چیف آرگنائزر مریم نواز نے پارٹی کو انتخابات کی تیاریوں کی ہدایت کر دی ہے۔(ن)لیگ لاہور کی تنظیم کو عید الاضحی کے فوری بعد جلسوں، ریلیوں کا شیڈول بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔پنجاب کے دیگر اضلاع میں بھی جلسوں اور انتخابی ریلیوں کے انعقاد کے شیڈول پر کام جاری ہے۔پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز پارٹی قائد نواز شریف کی واپسی تک پارٹی کی انتخابی مہم کی قیادت کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…