جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

شالیمار ایکسپریس کا روٹ تبدیل

datetime 20  جون‬‮  2023 |

رائے ونڈ (این این آئی) شالیمار ایکسپریس کا روٹ تبدیل کردیا گیا ،یکم جولائی سے پرانے روٹ بذریعہ فیصل آباد ٹرین روانہ ہوگی۔تفصیلات کے مطابق سیلابی صورتحال کے بعد27اپ ،28ڈائون شالیمار ایکسپریس کو بحال کیا گیا ،ریلوئے حکام نے شالیمار ایکسپریس کو فیصل آباد کی بجائے براستہ رائے ونڈ روٹ دیا جس پر مذکورہ ٹرین کو شدید خسارے کا سامنا کرنا پڑا ،ریلوئے حکام نے ٹرین کو خسارے سے نکالنے کیلئے دوبارہ فیصل آباد روٹ پر چلانے کا فیصلہ کیا ہے جس پر یکم جولائی سے عمل درآمد ہوگا ،مذکورہ ٹرین کراچی اور لاہور سے صبح 6بجے بیک وقت روانہ ہوا کریگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…