ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

چین کا سرحد پار ای کامرس کا تجارتی حجم پہلی بار 2 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر گیا

datetime 19  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (این این آئی ) 40 ویں چائنا لانگ فانگ انٹرنیشنل اکنامک اینڈ ٹریڈ فیئر انٹرنیشنل کراس بارڈر ای کامرس ڈویلپمنٹ فورم میں، کسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن نے بتایا کہ سنہ 2022 میں چین کی سرحد پار ای کامرس کا حجم پہلی بار 2 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر گیا۔

چین کی سرحد پار درآمدات و برآمدات سال 2022 میں 2.1 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئیں جوکہ سال 2021 کے مقابلے میں 7.1 فیصد زیادہ ہے۔چین کی سرحد پار ای کامرس کی برآمدی منزلوں میں، امریکی مارکیٹ کا حصہ 34.3فیصد ہے، اور برطانیہ کا حصہ 6.5فیصد ہے۔ درآمدی ذرائع میں، جاپان کا چین کی کل سرحد پار ای کامرس درآمدات میں حصہ 21.7فیصد ہے، اور امریکہ کا حصہ 17.9فیصد ہے۔اس سال کے آغاز سے، سرحد پار ای کامرس نے اپنی ترقی کی رفتار کو برقرار رکھا ہے۔ کاروباری اداروں کے کسٹم سروے سے پتہ چلتا ہے کہ 70فیصد سے زیادہ کاروباری اداروں کو 2023 میں سرحد پار ای کامرس کی درآمد اور برآمد میں استحکام یا ترقی کی توقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…