جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

جس کی اپنی جماعت کے 300 حصے ہو گئے وہ ملک کے 3 حصے کرنے کے خواب دیکھ رہا ہے، ریحام خان کا عمران خان کو جواب

datetime 2  جون‬‮  2022

جس کی اپنی جماعت کے 300 حصے ہو گئے وہ ملک کے 3 حصے کرنے کے خواب دیکھ رہا ہے، ریحام خان کا عمران خان کو جواب

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے حالیہ متنازع بیان کے ردعمل میں سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ جس کی اپنی جماعت کے 300 حصے ہو گئے وہ ملک کے 3 حصے کرنے کے خواب دیکھ رہا ہے۔ریحام خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جس کی… Continue 23reading جس کی اپنی جماعت کے 300 حصے ہو گئے وہ ملک کے 3 حصے کرنے کے خواب دیکھ رہا ہے، ریحام خان کا عمران خان کو جواب

بجلی صارفین پر مزید 10ارب سے زائدکا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

datetime 2  جون‬‮  2022

بجلی صارفین پر مزید 10ارب سے زائدکا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

اسلام آباد (آن لائن) بجلی صارفین پر مزید 10ارب 54کروڑ روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کر لی گئی ہیں جبکہ بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے درخواست دائر کردی ہے۔ نیپرا کا کہنا ہے کہ بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ مانگی ہے۔ بجلی تقسیم کار کمپنیوں… Continue 23reading بجلی صارفین پر مزید 10ارب سے زائدکا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

عمران خان کے متنازع بیان کا معاملہ، عمران خان کے خلاف حکومت کا بڑا فیصلہ

datetime 2  جون‬‮  2022

عمران خان کے متنازع بیان کا معاملہ، عمران خان کے خلاف حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کے متنازعہ بیان پر عمران خان کے خلاف بغاوت کے مقدمے کے لئے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا، اجلاس وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی زیر صدارت ہو گا۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اجلاس میں عمران خان کے اجلاس کے حوالے سے رپورٹ کا جائزہ لیا جائے گا،… Continue 23reading عمران خان کے متنازع بیان کا معاملہ، عمران خان کے خلاف حکومت کا بڑا فیصلہ

عمران خان کی لانگ مارچ کے لئے درخواست، پی ٹی آئی کیلئے عدالت سے بُری خبر آ گئی

datetime 2  جون‬‮  2022

عمران خان کی لانگ مارچ کے لئے درخواست، پی ٹی آئی کیلئے عدالت سے بُری خبر آ گئی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی لانگ مارچ کیلئے پیشگی درخواست واپس کردی۔ گزشتہ روز رجسٹرار سپریم کورٹ نے درخواست اعتراض لگا کر واپس کی۔اعتراض میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ اس معاملے پر پہلے ہی فیصلہ دے چکی ہے، درخواست گزار کی جانب سے متعلقہ فورم سے رجوع نہیں… Continue 23reading عمران خان کی لانگ مارچ کے لئے درخواست، پی ٹی آئی کیلئے عدالت سے بُری خبر آ گئی

ہفتے کو کیا کرنے جا رہے ہیں؟ عمران خان کا بڑا بیان آ گیا

datetime 2  جون‬‮  2022

ہفتے کو کیا کرنے جا رہے ہیں؟ عمران خان کا بڑا بیان آ گیا

شانگلہ (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ تاریخ کبھی معاف نہیں کریگی کہ ملک نیچے چلا جائے اور اذپ کہیں ہم نیوٹرل ہیں،لوگ جانتے ہیں پاور آپ کے پاس ہے، چوروں کا ٹولہ ملک کو جہاں لیکر جا رہا ہے، لوگ آپ کی طرف دیکھ رہے ہیں، پرسوں تک… Continue 23reading ہفتے کو کیا کرنے جا رہے ہیں؟ عمران خان کا بڑا بیان آ گیا

عمران خان کے خلاف سنگین بغاوت کے مقدمے کی تیاری، عمر قید ہو سکتی ہے

datetime 2  جون‬‮  2022

عمران خان کے خلاف سنگین بغاوت کے مقدمے کی تیاری، عمر قید ہو سکتی ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کے خلاف بغاوت کے مقدمے کے لئے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا، اجلاس وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی زیر صدارت ہو گا۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اجلاس میں عمران خان کے اجلاس کے حوالے سے رپورٹ کا جائزہ لیا جائے گا، عمران خان کے خلاف سیکشن… Continue 23reading عمران خان کے خلاف سنگین بغاوت کے مقدمے کی تیاری، عمر قید ہو سکتی ہے

چیئرمین نیب نے عہدہ چھوڑ دیا

datetime 2  جون‬‮  2022

چیئرمین نیب نے عہدہ چھوڑ دیا

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال مدت مکمل ہونے پر اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا ہے۔صدارتی آرڈیننس کی مدت ختم ہونے پر چیئرمین نیب نے عہدے کا چارج چھوڑا، حکومت اور اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے نئے چیئرمین نیب کی تقرری ہوگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چیئر مین نیب نے یہ… Continue 23reading چیئرمین نیب نے عہدہ چھوڑ دیا

تاریخ بتاتی ہے جب ماضی میں غلطیاں ہوئیں تو ملک دولخت ہو گیا، شاہ محمود قریشی

datetime 2  جون‬‮  2022

تاریخ بتاتی ہے جب ماضی میں غلطیاں ہوئیں تو ملک دولخت ہو گیا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کی سلامتی اور بقا،ہر پاکستانی کو اپنی جان سے زیادہ عزیز ہے،عمران خان اس ملک سے جس طرح والہانہ محبت کرتے ہیں اسے پوری قوم جانتی ہے، ہمیں تاریخ سے سبق سیکھنا چاہیے،ہمارے اداروں اور عوام… Continue 23reading تاریخ بتاتی ہے جب ماضی میں غلطیاں ہوئیں تو ملک دولخت ہو گیا، شاہ محمود قریشی

150 ارب روپے کی کرپشن کا الزام، سابق چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین کو نیب نے طلب کر لیا

datetime 2  جون‬‮  2022

150 ارب روپے کی کرپشن کا الزام، سابق چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین کو نیب نے طلب کر لیا

لاہور (این این آئی) قومی احتساب بیورو(نیب) نے سابق چیئرمین واپڈا مزمل حسین کو 6 جون کو طلب کر لیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) کی طرف سے جاری کیے گئے نوٹس کے مطابق سابق چیئرمین واپڈا کو مالی بے ضابطگی کے الزام میں نیب لاہور نے طلب کیا ہے۔نوٹس کے مطابق تربیلا فور پراجیکٹ میں 753… Continue 23reading 150 ارب روپے کی کرپشن کا الزام، سابق چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین کو نیب نے طلب کر لیا