عمران خان کے رویئے کی وجہ سے سخت ایکشن لے رہے ہیں،رانا ثنااللہ
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان اب دھونس، دھمکی اور بلیک میلنگ پر اتر آئے ہیں،ان کے رویئے کی وجہ سے سخت ایکشن لے رہے ہیں،فتنہ فساد مارچ کی تیاری کرنا جرم ہے،عمران خان جب کسی فساد مارچ کا حصہ بنیں گے تو ان کو… Continue 23reading عمران خان کے رویئے کی وجہ سے سخت ایکشن لے رہے ہیں،رانا ثنااللہ