بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

عمران خان یاد تو آرہا ہوگا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافے پر شہبازگل کا رد عمل

datetime 3  جون‬‮  2022

عمران خان یاد تو آرہا ہوگا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافے پر شہبازگل کا رد عمل

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان یاد تو آرہا ہوگا۔تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ… Continue 23reading عمران خان یاد تو آرہا ہوگا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافے پر شہبازگل کا رد عمل

الہان عمر نے مسئلہ کشمیر کانگریس میں اٹھانے کا اعلان کردیا

datetime 3  جون‬‮  2022

الہان عمر نے مسئلہ کشمیر کانگریس میں اٹھانے کا اعلان کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی مسلم رکن کانگریس الہان عمر نے مسئلہ کشمیر کانگریس میں اٹھانے کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق حال ہی میں پاکستان کا دورہ کرنے والی رکن کانگریس الہان عمر کے اعزاز میں نیویارک میں تقریب کااہتمام کیاگیا جس میں انہوں نے مسئلہ کشمیر پربھی بات کی۔ الہان عمر نے کہا کہ 7… Continue 23reading الہان عمر نے مسئلہ کشمیر کانگریس میں اٹھانے کا اعلان کردیا

پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرینوں ،ائیر لائنز کے کرایوں میں بھی اضافے کاامکان

datetime 3  جون‬‮  2022

پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرینوں ،ائیر لائنز کے کرایوں میں بھی اضافے کاامکان

لاہور( این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرینوں اور ائیر لائنز کے کرایوں میں بھی اضافے کا قوی امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق محکمہ ریلوے نے ملک بھر میں چلنے وی ٹرینوں کی تمام کلاسوں میں 20 فیصد اضافہ کی تجویز پر مشتمل سمری وزارت کو بھجوا دی ہے ۔… Continue 23reading پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرینوں ،ائیر لائنز کے کرایوں میں بھی اضافے کاامکان

غریب معاشی طور پر مر جائیگا یا امپورٹڈ حکومت سیاسی موت مرے گی‘ شیخ رشید کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 3  جون‬‮  2022

غریب معاشی طور پر مر جائیگا یا امپورٹڈ حکومت سیاسی موت مرے گی‘ شیخ رشید کا تہلکہ خیز انکشاف

لاہور( این این آئی)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 15 جون تک قوم خود سڑکوں پر آئے گی اور موجودہ حکومت کے خلاف ماتم کرے گی، ملک معاشی بحران کی طرف جارہا ہے اور سیاست دان ٹی وی ٹی وی کھیل رہے ہیں، جون کا مہینہ سیاسی طور پر فیصلہ کن… Continue 23reading غریب معاشی طور پر مر جائیگا یا امپورٹڈ حکومت سیاسی موت مرے گی‘ شیخ رشید کا تہلکہ خیز انکشاف

گلوکار شوکت علی کی بیوہ لاہور میں انتقال کرگئیں

datetime 3  جون‬‮  2022

گلوکار شوکت علی کی بیوہ لاہور میں انتقال کرگئیں

لاہور (این این آئی)لوک گلوکار شوکت علی مرحوم کی بیوہ جمعرات کو لاہور میں انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کچھ روز سے اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ان کے اہل خانہ کے مطابق گلوکار شوکت علی کی بیوہ برین ہیمرج کے باعث لاہور کے جناح اسپتال میں داخل تھیں۔مرحومہ کی نمازجنازہ جمعرات کی رات 9 بجے جوہرٹائون میں… Continue 23reading گلوکار شوکت علی کی بیوہ لاہور میں انتقال کرگئیں

لیٹروں کا یہ ٹولہ پاکستان کیلئے سب سے خطرناک ہے ، عمران خان بھی بول پڑے

datetime 3  جون‬‮  2022

لیٹروں کا یہ ٹولہ پاکستان کیلئے سب سے خطرناک ہے ، عمران خان بھی بول پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے موجودہ حکومت کو پاکستان کیلئے بیرونی دشمنوں سے بھی زیادہ خطرناک قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لٹیروں کا یہ ٹولہ پاکستان کیلئے بیرونی دشمنوں سے زیادہ خطرناک ہے۔ان کی اصل ترجیح اپنے آپ کو این آر او… Continue 23reading لیٹروں کا یہ ٹولہ پاکستان کیلئے سب سے خطرناک ہے ، عمران خان بھی بول پڑے

کھلا خوردنی تیل مضر صحت ہے ، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 3  جون‬‮  2022

کھلا خوردنی تیل مضر صحت ہے ، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے کھلے تیل کی فروخت کرنے والے گوداموں کو ڈی سیل کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں کھلے تیل کی فروخت روکنے کا حکم دیا تھا، عدالتی حکم پر گودام سیل کر دیئے گئے تھے، جس پر کھلے تیل کے ہول سیلرز نے… Continue 23reading کھلا خوردنی تیل مضر صحت ہے ، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

200کلومیٹر پر پھیلا ہوا پودا

datetime 3  جون‬‮  2022

200کلومیٹر پر پھیلا ہوا پودا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سائنسدانوں کو معلوم ہوا ہے کہ آسٹریلیا کے ساحل سے کچھ ہی دور پانی کے نیچے واقع ایک بہت بڑا باغیچہ درحقیقت ایک ہی پودا ہے جو سینکڑوں کلومیٹر پر محیط ہے۔بی بی سی اردو کے مطابق سائنسدان جینیاتی ٹیسٹنگ کے ذریعے اس نتیجے پر پہنچے کہ یہ مختلف پودوں کا مجموعہ… Continue 23reading 200کلومیٹر پر پھیلا ہوا پودا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ عمران خان نے جمعہ کے بعد احتجاج کی کال دیدی

datetime 3  جون‬‮  2022

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ عمران خان نے جمعہ کے بعد احتجاج کی کال دیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کی کال دے دی۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مہنگائی او رلوڈ شیڈنگ کے خلاف جمعہ کے روز احتجاج کی کال دیدی ۔سیکرٹری اطلاعات پنجاب مسرت جمشید چیمہ کے مطابق نماز جمعہ… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ عمران خان نے جمعہ کے بعد احتجاج کی کال دیدی