جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

کراچی پشاور ریلوے مین لائن ون کی اپ گریڈیشن پاکستان کے لیے گیم چینجر منصوبے کی مکمل تفصیلات آ گئیں

datetime 2  جون‬‮  2022

کراچی پشاور ریلوے مین لائن ون کی اپ گریڈیشن پاکستان کے لیے گیم چینجر منصوبے کی مکمل تفصیلات آ گئیں

اسلام آباد(آئی این پی)کراچی پشاور ریلوے مین لائن ون کی اپ گریڈیشن پاکستان کے لیے گیم چینجر،ٹریک کی لمبائی 1872کلو میٹر،670پھاٹکوں پر انڈر پاسز،لاگت 6ارب ڈالر سے زائد،حد رفتار 165کلومیٹر فی گھنٹہ۔ویلتھ پاک کی رپورٹ کے مطابق کراچی پشاور ریلوے مین لائن ون کی اپ گریڈیشن پاکستان کے لیے گیم چینجر ثابت ہو گی، یہ… Continue 23reading کراچی پشاور ریلوے مین لائن ون کی اپ گریڈیشن پاکستان کے لیے گیم چینجر منصوبے کی مکمل تفصیلات آ گئیں

چین میں تباہ کن زلزلہ

datetime 2  جون‬‮  2022

چین میں تباہ کن زلزلہ

چھینگ ڈو(شِنہوا) چین کے جنوب مغربی صوبہ سیچھوآن کے شہر یاآن میں بدھ کی سہ پہر 6.1 شدت کا زلزلہ آیا، جس میں 4 افراد کے ہلاک اور 41 دیگر کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ شہر کے زلزلہ بارے امدادی ہیڈ کواٹرز نے جمعرات کے روز پریس بریفنگ میں بتایا کہ جمعرات کی… Continue 23reading چین میں تباہ کن زلزلہ

پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین 40فیصدپر پہنچ گیا

datetime 2  جون‬‮  2022

پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین 40فیصدپر پہنچ گیا

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین 40فیصدپر پہنچ گیا،5لاکھ سے زائد موبائل بینکنگ ایجنٹ اور 7کروڑ سے زائد ایم والٹ اکاوئنٹس، مالیاتی ٹیکنالوجی فنٹیک کے فروغ کے لیے کوششیں جاری۔ویلتھ پاک کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال ملک میں تقریبا 60 فیصد ای کامرس لین دین نقد اور بقیہ 40 فیصد… Continue 23reading پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین 40فیصدپر پہنچ گیا

علی گڑھ’ کالج میں نماز پڑھنے پر پروفیسرکو جبری چھٹی پر بھیج دیا گیا

datetime 2  جون‬‮  2022

علی گڑھ’ کالج میں نماز پڑھنے پر پروفیسرکو جبری چھٹی پر بھیج دیا گیا

علی گڑھ(آئی این پی) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع علی گڑھ میں ایک کالج کی انتظامیہ نے کالج کیمپس میں نماز ادا کرنے والے پروفیسر کو چھٹیوں پر بھیج دیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق علی گڑھ کے سری ورشنی کالج کے لا ء ڈیپارٹمنٹ کے پروفیسر ڈاکٹر شاہ رازق خالد کی ایک ویڈیو… Continue 23reading علی گڑھ’ کالج میں نماز پڑھنے پر پروفیسرکو جبری چھٹی پر بھیج دیا گیا

صرف 2 ڈالر میں میزائلوں کو روکنے والا جدید ترین ائیر ڈیفنس سسٹم تیار

datetime 2  جون‬‮  2022

صرف 2 ڈالر میں میزائلوں کو روکنے والا جدید ترین ائیر ڈیفنس سسٹم تیار

تل ابیب (آئی این پی)اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کا نیا لیزر پر مبنی فضائی دفاعی نظام (ائیر ڈینفس سسٹم) کوئی بھی میزائل روکے گا تو اس پر صرف دو ڈالرز خرچ ہوں گے۔اسرائیل کا نیا فضائی دفاعی نظام، جسے آئرن بیم کے نام سے جانا جاتا ہے، صرف دو… Continue 23reading صرف 2 ڈالر میں میزائلوں کو روکنے والا جدید ترین ائیر ڈیفنس سسٹم تیار

کارروائیاں نہ کرتے تو ایران 10 سال پہلے ایٹمی طاقت بن جاتا، سابق اسرائیلی آرمی چیف

datetime 2  جون‬‮  2022

کارروائیاں نہ کرتے تو ایران 10 سال پہلے ایٹمی طاقت بن جاتا، سابق اسرائیلی آرمی چیف

تل ابیب (این این آئی )اسرائیل کے سابق چیف آف اسٹاف گاڈی آئزن کوٹ نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل ایران کو جوہری صلاحیتوں کے حصول سے روکنے کے لیے مختلف کارروائیاں کرتا رہتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ایران کے خلاف اسرائیل کے تقریبا سبھی آپریشن خفیہ تھے۔میرا خیال ہے… Continue 23reading کارروائیاں نہ کرتے تو ایران 10 سال پہلے ایٹمی طاقت بن جاتا، سابق اسرائیلی آرمی چیف

یوکرینی صدر کے فوجی مشیر ان کے نوسالہ بیٹے ہیں،خاتون اول کا اہم انکشاف

datetime 2  جون‬‮  2022

یوکرینی صدر کے فوجی مشیر ان کے نوسالہ بیٹے ہیں،خاتون اول کا اہم انکشاف

کیف (این این آئی )یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کی اہلیہ (خاتون اول)اولینا زیلنسکا نے پوری سنجیدگی کے ساتھ کہا ہے کہ وہ اپنے دونوں بیٹوں کے ساتھ جنگ کے بارے میں کھلے عام بات کرتی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہاکہ وہ ملک کو بچانے کے لیے جاری جنگ میں ان کے والد سے… Continue 23reading یوکرینی صدر کے فوجی مشیر ان کے نوسالہ بیٹے ہیں،خاتون اول کا اہم انکشاف

سندھ ہائی کورٹ نے نمرہ کاظمی کو بالغ قرار دے دیا

datetime 2  جون‬‮  2022

سندھ ہائی کورٹ نے نمرہ کاظمی کو بالغ قرار دے دیا

کراچی (آئی ا ین پی ) جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے نمرہ کاظمی کو بالغ قراردیتے ہوئے ریمارکس دیے کہ حتمی فیصلہ ٹرائل کورٹ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پسند کی شادی کرنے والی نمرہ کاظمی کی بازیابی کی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ والدہ نے عدالت کو بتایا کہ میرا بیٹا… Continue 23reading سندھ ہائی کورٹ نے نمرہ کاظمی کو بالغ قرار دے دیا

پیٹرول کی قیمت میں 30روپے اضافہ،پیٹرول 210 روپےلیٹرہو گیا

datetime 2  جون‬‮  2022

پیٹرول کی قیمت میں 30روپے اضافہ،پیٹرول 210 روپےلیٹرہو گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 30 روپے کا اضافہ کا فیصلہ کیا ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 30 روپے… Continue 23reading پیٹرول کی قیمت میں 30روپے اضافہ،پیٹرول 210 روپےلیٹرہو گیا