معاشی رجحان مثبت، روپے کی قدر میں اضافہ ،ڈالر مزید سستا
روپے کی قدر میں اضافہ ،ڈالر مزید سستا کراچی(آئی این پی ) معاشی رجحان مثبت ہونے کے بعد سے روپے کی قدر میں اضافہ ہونے لگا ہے جبکہ امریکی کرنسی کے بھا میں دن بدن کمی ہوتی جا رہی ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لیے قرض پروگرام جلد بحال ہونے امید… Continue 23reading معاشی رجحان مثبت، روپے کی قدر میں اضافہ ،ڈالر مزید سستا