اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

برطانیہ نے کن طلباء کو ویزہ دینے کا اعلان کر دیا

datetime 2  جون‬‮  2022

برطانیہ نے کن طلباء کو ویزہ دینے کا اعلان کر دیا

لندن(این این آئی ) برطانوی حکام نے دنیا کی بہترین جامعات سے گریجوشن کی ڈگری حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کو نئی پالیسی کے تحت ورک ویزہ دینے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دنیا کی ممتاز جامعات سے گریجویشن مکمل کرنے والے طلبہ و طالبات کو مستقبل کا آغاز کرنے کیلیے برطانیہ… Continue 23reading برطانیہ نے کن طلباء کو ویزہ دینے کا اعلان کر دیا

شوگرملوں نے قیمتوں میں کمی کیلئے تعاون نہ کیا تو ایکشن لیں گے،پنجاب حکومت

datetime 2  جون‬‮  2022

شوگرملوں نے قیمتوں میں کمی کیلئے تعاون نہ کیا تو ایکشن لیں گے،پنجاب حکومت

لاہور( این این آئی)صوبائی وزیر عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ گھی اور چینی کی قیمتوں کے حوالے سے ضلع کی سطح پر پرائس کنٹرول کمیٹیوں سے روزانہ کی بنیاد جواب طلبی کی جائے ،کابینہ نے منظوری دیدی ہے آئندہ چند روز میں گھی کی قیمتوں پر… Continue 23reading شوگرملوں نے قیمتوں میں کمی کیلئے تعاون نہ کیا تو ایکشن لیں گے،پنجاب حکومت

مہنگائی کی لہر جاری ،چکی آٹے کی فی من قیمت میں ہوشربا اضافہ، گھی، آئل اور چاول بھی مزید مہنگے

datetime 2  جون‬‮  2022

مہنگائی کی لہر جاری ،چکی آٹے کی فی من قیمت میں ہوشربا اضافہ، گھی، آئل اور چاول بھی مزید مہنگے

لاہور( این این آئی)ملک میں مہنگائی کی لہر جاری ہے ،آٹا چکی مالکان نے فی من آٹے کی قیمت میں 80روپے اضافہ کر دیا ، یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے بھی ایک کلو سبسڈائزڈ گھی کی قیمت میں 95روپے اضافہ کر دیا ،مختلف اقسام کے چاولوں کی قیمتوں میں 20روپے سے 60روپے اضافہ ہو گیا ۔… Continue 23reading مہنگائی کی لہر جاری ،چکی آٹے کی فی من قیمت میں ہوشربا اضافہ، گھی، آئل اور چاول بھی مزید مہنگے

وزیراعظم شہباز شریف کے اعزاز میں ترک ایوان صدر میں باضابطہ استقبالیہ تقریب ،صدارتی محل آمد پر وزیراعظم کا پرتپاک خیرمقدم

datetime 2  جون‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف کے اعزاز میں ترک ایوان صدر میں باضابطہ استقبالیہ تقریب ،صدارتی محل آمد پر وزیراعظم کا پرتپاک خیرمقدم

انقرہ(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے اعزاز میں بدھ کو یہاں ترک ایوان صدر میں باضابطہ استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی۔ وزیراعظم جو ترکی کے تین روزہ سرکاری دورہ پر ہیں، صدارتی محل پہنچے تو ترک صدر رجب طیب اردوان نے ان کا نہایت پرتپاک خیرمقدم کیا۔ اس موقع پر پاکستان اور ترکی کے قومی ترانیبجائے… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف کے اعزاز میں ترک ایوان صدر میں باضابطہ استقبالیہ تقریب ،صدارتی محل آمد پر وزیراعظم کا پرتپاک خیرمقدم

اللہ کے بعد اس ملک کی حقیقی ذمہ داری سپریم کورٹ پر آ گئی ہے‘ شیخ رشید

datetime 2  جون‬‮  2022

اللہ کے بعد اس ملک کی حقیقی ذمہ داری سپریم کورٹ پر آ گئی ہے‘ شیخ رشید

لاہور( این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اللہ کے بعد اس ملک کی حقیقی ذمہ داری سپریم کورٹ پر آ گئی ہے ،امپورٹڈ حکمران اپنے کیسز پر فرد جرم عائد نہیں ہونے دے رہے ،کبھی ملک سے باہر چلے جاتے ہیں کبھی دوسرے شہر چلے جاتے ہیں اور… Continue 23reading اللہ کے بعد اس ملک کی حقیقی ذمہ داری سپریم کورٹ پر آ گئی ہے‘ شیخ رشید

سابق وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) جاوید اشرف قاضی اور دیگر کیخلاف نیب ریفرنس واپس

datetime 2  جون‬‮  2022

سابق وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) جاوید اشرف قاضی اور دیگر کیخلاف نیب ریفرنس واپس

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے سابق وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ جاوید اشرف قاضی اور دیگر کے خلاف گالف کلب کیلئے ریلوے اراضی سستے داموں لیز پر دیکر قومی خزانے کو 2 ارب 16 کروڑ روپے کا نقصان پہچانے کے ریفرنس کو عدالتی دائرہ اختیار نہ ہونے کے باعث نیب کو واپس کر… Continue 23reading سابق وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) جاوید اشرف قاضی اور دیگر کیخلاف نیب ریفرنس واپس

نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کے کے رہنما بھتیجا جاں بحق ہو گیا

datetime 2  جون‬‮  2022

نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کے کے رہنما بھتیجا جاں بحق ہو گیا

لاہور(این این آئی) لاہور کے علاقے رائے ونڈ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے عبدالرشید بھٹی کا بھتیجا جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ رائے ونڈ کے علاقے چھجو چوک میں پیش آیا جہاں موٹرسائیکل سوار ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کی اور… Continue 23reading نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کے کے رہنما بھتیجا جاں بحق ہو گیا

پی ٹی آئی حکومت سے ورثے میں ملنے والے مسائل کو حل، نواز شریف نے اہم اعلان کر دیا

datetime 2  جون‬‮  2022

پی ٹی آئی حکومت سے ورثے میں ملنے والے مسائل کو حل، نواز شریف نے اہم اعلان کر دیا

لندن (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے ملک کو مسائل کی دلدل میں پھنسایا، مسائل کا حل اکیلے ایک جماعت نہیں نکال سکتی۔ مرکزی جمعیت اہلحدیث کے سربراہ ساجد میر سے ملاقات کے دوران نواز شریف نے کہاکہ پی ڈی ایم کی… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت سے ورثے میں ملنے والے مسائل کو حل، نواز شریف نے اہم اعلان کر دیا

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا، لوڈشیڈنگ بے قابو ہوگئی

datetime 2  جون‬‮  2022

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا، لوڈشیڈنگ بے قابو ہوگئی

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا جس کے باعث لوڈشیڈنگ بھی بے قابو ہو گئی۔ملک میں بجلی کا شارٹ فال بڑھنے سے کراچی اور لاہور سمیت دیگر شہروں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 8 سے 10گھنٹوں تک جا پہنچا ہے ، دیہی علاقوں میں 12سے 14گھنٹوں… Continue 23reading ملک میں بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا، لوڈشیڈنگ بے قابو ہوگئی