اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

لانگ مارچ میں تشدد، پی ٹی آئی نے اقوام متحدہ سے رابطہ کر لیا

datetime 1  جون‬‮  2022

لانگ مارچ میں تشدد، پی ٹی آئی نے اقوام متحدہ سے رابطہ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے حکومتی کریک ڈاؤن اور تشدد کے معاملے پر اقوام متحدہ کے متعلقہ ذمہ داران کو خصوصی مراسلے ارسال کر دیئے ے۔جاری اعلامیہ کے مطابق خطوط انسانی حقوق کی سابق وفاقی وزیر اور کور کمیٹی کی رکن ڈاکٹر شیریں مزاریں کی جانب سے بھجوائے گئے۔ ڈاکٹر شیریں مزاری… Continue 23reading لانگ مارچ میں تشدد، پی ٹی آئی نے اقوام متحدہ سے رابطہ کر لیا

عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا جائے، جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ

datetime 1  جون‬‮  2022

عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا جائے، جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاریوں اور راستوں کی بندش کی اسلام آباد بار کی درخواست سپریم کورٹ نے نمٹا دی، اس فیصلے میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ بھی شامل ہے۔ انہوں نے لکھا کہ عمران خان نے اپنے کارکنوں کو ڈی چوک پہنچنے کا کہا اور پچیس مئی… Continue 23reading عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا جائے، جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ

اللہ نیوٹرل رہنے کی اجازت نہیں دیتا،عمران خان

datetime 1  جون‬‮  2022

اللہ نیوٹرل رہنے کی اجازت نہیں دیتا،عمران خان

پشاور (این این آئی)سابق وزیراعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ احتجاج کی اجازت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے،سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد ہی اعلان کروں گا اور پھر ہم نکلیں گے،طاقتور خود کو قانون سے بالا تر سمجھتا ہے، امپورٹڈ حکومت کیخلاف جدوجہد… Continue 23reading اللہ نیوٹرل رہنے کی اجازت نہیں دیتا،عمران خان

لانگ مارچ کب ہو گا؟عمران خان نے اعلان کر دیا

datetime 1  جون‬‮  2022

لانگ مارچ کب ہو گا؟عمران خان نے اعلان کر دیا

پشاور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نکلنے کا اعلان کروں گا۔ چور اور مجرم ملک میں آکر بیٹھ گئے ہیں۔ طاقتور خود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے۔ ملک کیلئے یہ فیصلہ کن وقت ہے۔ ہم کامیاب نہ ہوئے تو یہ جنگ ہمارے… Continue 23reading لانگ مارچ کب ہو گا؟عمران خان نے اعلان کر دیا

عمران خان کی پشاور کے وکلا کو خریدنےاورسیاسی مقاصد میں استعمال کی کوشش پر منہ کی کھانی پڑی ،تہلکہ خیز خبر

datetime 1  جون‬‮  2022

عمران خان کی پشاور کے وکلا کو خریدنےاورسیاسی مقاصد میں استعمال کی کوشش پر منہ کی کھانی پڑی ،تہلکہ خیز خبر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مبینہ طور پر تحریک انصا ف نےپشاور کی وکلا برادری کو خریدنے کی کوشش کی۔ذرائع کے مطابق پشاورکے وکلاکو25 مئی کو چیک دیا گیا اور ان کو احتجا ج میں شرکت کی دعو ت بھی دی گئی۔تاہم اب پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں بدامنی کو مدنظر رکھنے ہوئے وکلا نے چیک واپس کر… Continue 23reading عمران خان کی پشاور کے وکلا کو خریدنےاورسیاسی مقاصد میں استعمال کی کوشش پر منہ کی کھانی پڑی ،تہلکہ خیز خبر

پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی میں مشروط واپسی کا عندیہ

datetime 1  جون‬‮  2022

پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی میں مشروط واپسی کا عندیہ

لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسمبلی میں واپسی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہو تو تحریک انصاف کا اسمبلی واپس جانا ممکن ہے، ان کا کہنا تھا کہ حکومت الیکشن کی تاریخ دے تو الیکشن… Continue 23reading پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی میں مشروط واپسی کا عندیہ

عدالت کا رانا ثناء اللہ پر مقدمہ درج کرنے کا حکم

datetime 1  جون‬‮  2022

عدالت کا رانا ثناء اللہ پر مقدمہ درج کرنے کا حکم

لاہور(این این آئی) ایڈیشنل سیشن جج نے آزادی مارچ میں پولیس کی جانب سے وکلا ء پر تشدد کے معاملے پر وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور پولیس افسران کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا۔ایڈیشنل سیشن جج میاں مدثر عمر بودلہ نے درخواست پر سماعت کی۔ 100سے زائد وکلا ء عدالت میں پیش… Continue 23reading عدالت کا رانا ثناء اللہ پر مقدمہ درج کرنے کا حکم

حکومت بنی گالہ سیل کر کے مجھے نظر بند کرنا چاہتی ہے، عمران خان

datetime 1  جون‬‮  2022

حکومت بنی گالہ سیل کر کے مجھے نظر بند کرنا چاہتی ہے، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف وسابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت بنی گالہ سیل کر کے مجھے نظر بند کرنا چاہتی ہے، مجھے نظر بند کیا جاتا تو عوام کا حوصلہ کم پڑ سکتا تھا،مارچ ختم کرنے کا مقصد فورسز اور کارکنوں میں تصادم سے بچنا تھا،… Continue 23reading حکومت بنی گالہ سیل کر کے مجھے نظر بند کرنا چاہتی ہے، عمران خان

سعودی عرب نے عازمین حجاج کیلئے کورونا وائرس ٹیسٹ سے متعلق پالیسی گائیڈ لائن میں تبدیلی کردی

datetime 1  جون‬‮  2022

سعودی عرب نے عازمین حجاج کیلئے کورونا وائرس ٹیسٹ سے متعلق پالیسی گائیڈ لائن میں تبدیلی کردی

اسلام آباد (این این آئی)سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے عازمین حجاج کیلئے کورونا وائرس ٹیسٹ سے متعلق پالیسی گائیڈ لائن میں تبدیلی کردی۔ سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ائیرلائنز کو نیا ہدایت نامہ جاری کیا جس میں حج کیلئے آنے والے افراد کا سعودی عرب روانہ ہونے سے 72 گھنٹے قبل ٹیسٹ لازمی… Continue 23reading سعودی عرب نے عازمین حجاج کیلئے کورونا وائرس ٹیسٹ سے متعلق پالیسی گائیڈ لائن میں تبدیلی کردی