کرپشن کرنے والے جتنے بھی سیاسی جن بھوت ہیں تحریک انصاف بہت جلد انہیں دوبارہ بوتل میں بند کر دیگی، بڑا دعویٰ
لاہور( این این آئی)تحریک انصاف پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ کا کام ملک کے اندر امن و امان کا قیام ہوتا ہے جبکہ رانا ثنا اللہ خان اس وقت وزیر انتشار کا کردار نبھا رہے ہیں متنبہ کرتے ہیں کہ ،ایک ووٹ کی اکثریت والی امپورٹڈ حکومت… Continue 23reading کرپشن کرنے والے جتنے بھی سیاسی جن بھوت ہیں تحریک انصاف بہت جلد انہیں دوبارہ بوتل میں بند کر دیگی، بڑا دعویٰ