ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

”اگر اسٹیبلشمنٹ نے صحیح فیصلے نہ کیے تو فوج تباہ ہو جائے گی”

datetime 2  جون‬‮  2022

”اگر اسٹیبلشمنٹ نے صحیح فیصلے نہ کیے تو فوج تباہ ہو جائے گی”

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک‘ایجنسیاں)سابق وزیراعظم اورتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے درست فیصلے نہ کیے تو فوج تباہ ہو جائے گی اور پاکستان کے تین ٹکڑے ہوں گے۔ایک ٹی وی انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ یہ اصل میں پاکستان کا مسئلہ ہے ‘ اسٹیبلشمنٹ کا مسئلہ ہے‘اگر اس وقت… Continue 23reading ”اگر اسٹیبلشمنٹ نے صحیح فیصلے نہ کیے تو فوج تباہ ہو جائے گی”

ہرہفتے کم ازکم200افرادپاکستان سے جرمنی پہنچنے لگے

datetime 2  جون‬‮  2022

ہرہفتے کم ازکم200افرادپاکستان سے جرمنی پہنچنے لگے

برلن(این این آئی)جرمنی کی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ ہفتہ وار بنیادوں پر براستہ پاکستان جرمنی پہنچنے والے افغان باشندوں اور افغانستان کے سابق مقامی کارکنوں کی تعداد اوسطا دو سو ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمنی کی وزارت خارجہ کی تازہ ترین اطلاعات میں بتایاگیاکہ ہفتہ وار بنیادوں پر براستہ پاکستان جرمنی پہنچنے والے افغان باشندوں… Continue 23reading ہرہفتے کم ازکم200افرادپاکستان سے جرمنی پہنچنے لگے

حج سیزن، مسجد قبا کی توسیع جاری، 66ہزار نمازیوں کی گنجائش ہوگی

datetime 2  جون‬‮  2022

حج سیزن، مسجد قبا کی توسیع جاری، 66ہزار نمازیوں کی گنجائش ہوگی

مدینہ منورہ(این این آئی) مسجد قبا جسے اسلامی تاریخ کی پہلی مسجد بھی کہا جاتا ہے کی توسیع کا کام تیزی سے جاری ہے۔ چند برسوں سے کورونا وائرس کے باعث عائد پابندیوں کی وجہ سے حرمین شریفین کے علاوہ دیگر اہم اور تاریخی مساجدپر زائرین کی آمد بند تھی، تاہم رواں برس رمضان المبارک… Continue 23reading حج سیزن، مسجد قبا کی توسیع جاری، 66ہزار نمازیوں کی گنجائش ہوگی

21ہزار تقرریوں کیخلاف کیس ،سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیو ایم کے وکیل کے جج پر الزامات

datetime 2  جون‬‮  2022

21ہزار تقرریوں کیخلاف کیس ،سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیو ایم کے وکیل کے جج پر الزامات

کراچی(این این آئی) سندھ ہائی کورٹ میں آئی بی اے سکھر میں 21 ہزار تقرریوں خلاف کیس میں ایم کیو ایم کے وکیل نے معزز جج کے خلاف عدالت میں الزامات لگادیئے۔سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیو ایم کی صوبے میں 21 ہزار تقرریوں خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ وکیل ایم کیو ایم طارق منصور، ایڈوکیٹ… Continue 23reading 21ہزار تقرریوں کیخلاف کیس ،سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیو ایم کے وکیل کے جج پر الزامات

انگلینڈ میں جنوبی افریقی کرکٹر پر حملہ، شدید زخمی حالت میں آئی سی یو میں داخل

datetime 2  جون‬‮  2022

انگلینڈ میں جنوبی افریقی کرکٹر پر حملہ، شدید زخمی حالت میں آئی سی یو میں داخل

لندن (این این آئی)انگلینڈ میں جنوبی افریقا کی جانب سے انڈر 19 کرکٹ کھیلنے والے کرکٹر مونڈلی خمالو ایک حملے میں شدید زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 20 سالہ افریقی کرکٹر پر برج واٹر کے علاقے میں فری آرن اسٹریٹ پر ایک قحبہ خانے کے باہر حملہ کیا گیا جس میں وہ… Continue 23reading انگلینڈ میں جنوبی افریقی کرکٹر پر حملہ، شدید زخمی حالت میں آئی سی یو میں داخل

جوالیکشن کمیشن راجہ ریاض کا نامزد ہو اس کے تحت انتخابات کیسے ہوں گے، پی ٹی آئی رہنمائوں نے سوال اٹھا دیا

datetime 2  جون‬‮  2022

جوالیکشن کمیشن راجہ ریاض کا نامزد ہو اس کے تحت انتخابات کیسے ہوں گے، پی ٹی آئی رہنمائوں نے سوال اٹھا دیا

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم استعفے دے چکے ہیں ہمارے اراکین سپیکر کے پاس جاکر کیا کریں گے،سپیکر کے پاس نظر ثانی کا اختیار نہیں ،تحریک انصاف کوئی مسلح تنظیم نہیں ، ہمارے بیک ڈور رابطے نہیں بلکہ اوپن رابطے ہیں… Continue 23reading جوالیکشن کمیشن راجہ ریاض کا نامزد ہو اس کے تحت انتخابات کیسے ہوں گے، پی ٹی آئی رہنمائوں نے سوال اٹھا دیا

پشاورڈویلپمنٹ اتھارٹی میں 14 ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

datetime 2  جون‬‮  2022

پشاورڈویلپمنٹ اتھارٹی میں 14 ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

پشاور (این این آئی)پشاورڈیولپمنٹ اتھارٹی میں 14 ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق صرف منظور نظرافراد کو ٹھیکوں کی مد میں خزانیکو ایک ارب سے زائدکا نقصان ہوا ،شاہراہوں کی تعمیرپر مختص بجٹ سے ایک ارب 26 کروڑ 60 روپے اضافی خرچ کیے جائیں گے۔رپورٹ کے… Continue 23reading پشاورڈویلپمنٹ اتھارٹی میں 14 ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

عدالتی فیصلے کا انتظار ہے ،تحریک عدم اعتماد آگئی تو حمزہ شہباز فارغ ہیں،چودھری پرویزالٰہی

datetime 2  جون‬‮  2022

عدالتی فیصلے کا انتظار ہے ،تحریک عدم اعتماد آگئی تو حمزہ شہباز فارغ ہیں،چودھری پرویزالٰہی

لاہور( این این آئی)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد آگئی تو حمزہ شہباز فارغ ہیں،اراکین پنجاب اسمبلی پر پولیس تشدد کے خلاف ایکشن لیں گے، استحقاق کمیٹی میں آئی جی اور چیف سیکرٹری کو بلا کر سزا دیں گے۔سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سے وکلا ء وفد… Continue 23reading عدالتی فیصلے کا انتظار ہے ،تحریک عدم اعتماد آگئی تو حمزہ شہباز فارغ ہیں،چودھری پرویزالٰہی

پوری دنیا کی اسمبلیوں میں جھگڑے ہوتے ہیں ،ڈپٹی سپیکر کے ساتھ جوہوا وہ افسوسناک تھا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

datetime 2  جون‬‮  2022

پوری دنیا کی اسمبلیوں میں جھگڑے ہوتے ہیں ،ڈپٹی سپیکر کے ساتھ جوہوا وہ افسوسناک تھا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور( این این آئی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے وزیر اعلی حمزہ شہباز کے انتخاب کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ پوری دنیا کی اسمبلیوں میں جھگڑے ہوتے ہیں لیکن جو اس دن ڈپٹی سپیکر کے ساتھ ہوا وہ افسوسناک تھا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس… Continue 23reading پوری دنیا کی اسمبلیوں میں جھگڑے ہوتے ہیں ،ڈپٹی سپیکر کے ساتھ جوہوا وہ افسوسناک تھا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ