پشاور (این این آئی)پشاورڈیولپمنٹ اتھارٹی میں 14 ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق صرف منظور نظرافراد کو ٹھیکوں کی مد میں خزانیکو ایک ارب سے زائدکا نقصان ہوا ،شاہراہوں کی تعمیرپر مختص بجٹ سے ایک ارب 26 کروڑ 60 روپے اضافی خرچ کیے جائیں گے۔رپورٹ کے مطابق اتھارٹی نے 2 ارب 73 کروڑ 10 لاکھ روپے کے بلاجواز اخراجات کیے ، رپورٹ میں ریٹائرڈ ملازمین کی کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرنے پر ایک کروڑ روپے کے نقصان کی بھی نشاندہی کی گئی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ کمرشل یونٹس کی انسپکشن نہ کرنے سے خزانیکو ایک ارب 19 کروڑ 24 لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔
پشاورڈویلپمنٹ اتھارٹی میں 14 ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز



















































