حنیف عباسی وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی
حنیف عباسی نے استعفیٰ دیدیا اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے معاون خصوصی برائے وزیر اعظم کے عہدے سے استعفی دے دیا ۔ت فصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ وزیراعظم کی منظوری کے بعد جنیف عباسی کو معاون خصوصی مقرر کیا گیا تھا جس پر سیاسی… Continue 23reading حنیف عباسی وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی