پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہفتہ کی چھٹی بحالی سے متعلق کوششیں تیز بالآخر بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 2  جون‬‮  2022 |

ہفتہ کی چھٹی بحالی سے متعلق کوششیں

اسلام آباد(آئی این پی) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ہفتہ کی چھٹی بحالی سے متعلق سمری وزیراعظم آفس کو ارسال کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق سمری آئندہ ہفتے توانائی کی بچت کے حوالے سے اجلاس میں زیر غور لائی جائے گی، ہفتہ کی چھٹی کی بحالی کا حتمی فیصلہ توانائی کی بچت کے حوالے سے اجلاس میں کیا جائے گا۔واضح رہے کہ ایک ہفتہ قبل حکومت نے وفاقی سرکاری اداروں میں ہفتہ کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ کیا تھا تاہم اب باقاعدہ سمری وزیراعظم آفس کو بھیج دی گئی ہے۔شہباز شریف نے وزیراعظم بنتے ہی ایگزیکٹو آرڈر کے تحت ہفتے میں چھ دن سرکاری دفاتر کھلے رکھنے کا حکم جاری کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…