جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا‎

datetime 2  جون‬‮  2022

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا‎

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 30 روپے کا اضافہ کا فیصلہ کیا ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 30 روپے… Continue 23reading حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا‎

پنجاب حکومت کے لئے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی، اہم ن لیگی رہنما حکومت سے ناراض ہو گئے

datetime 2  جون‬‮  2022

پنجاب حکومت کے لئے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی، اہم ن لیگی رہنما حکومت سے ناراض ہو گئے

چنیوٹ(آن لائن )پاکستان مسلم لیگ ن کے ایم پی اے مولانا الیاس چنیوٹی ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر عوامی مسائل حل نہ ہونے پر دلبرداشتہ پنجاب حکومت سے خفا ہو گئے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا قیادت نے وعدے وفا نہیں کئے سڑکوں کی تعمیر دیگر منصوبوں پر عملدرآمد نہ ہوا تو استعفیٰ دینے کا… Continue 23reading پنجاب حکومت کے لئے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی، اہم ن لیگی رہنما حکومت سے ناراض ہو گئے

مولانا طارق جمیل اور ڈاکٹر ذاکر نائیک کا انداز گفتگو اختیار کرنے والا نوجوان سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 2  جون‬‮  2022

مولانا طارق جمیل اور ڈاکٹر ذاکر نائیک کا انداز گفتگو اختیار کرنے والا نوجوان سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی (این این آئی)معروف مذہبی سکالرز مولانا طارق جمیل اور ڈاکٹر ذاکر نائیک کے چاہنے والے دنیا بھر میں پائے جاتے ہیں لیکن کراچی میں ایک ایسا نوجوان ہے جو دونوں شخصیات کا اندازِ گفتگو اپناتے ہوئے ان کی طرح آواز بھی نکالتا ہے۔سوشل میڈیا پر معروف سکالرز کی آواز نکالنے اور ان کا اندازِ… Continue 23reading مولانا طارق جمیل اور ڈاکٹر ذاکر نائیک کا انداز گفتگو اختیار کرنے والا نوجوان سوشل میڈیا پر وائرل

عمران خان کا متنازع انٹرویو، پیمرا نے بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 2  جون‬‮  2022

عمران خان کا متنازع انٹرویو، پیمرا نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کے متنازع انٹرویو پر پیمرا نے اپنا فیصلہ سنا دیا، پیمرا نے عمران خان کے حالیہ ٹی وی انٹرویو کا متنازع مواد نظر کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے، پیمرا نے تمام ٹی وی چینلز کو حکم صادر کیا ہے کہ وہ انٹرویو کے متنازع مواد کو نشر… Continue 23reading عمران خان کا متنازع انٹرویو، پیمرا نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اقوام متحدہ میں ترکی کا نام بدلنے کی توثیق، نیا نام کیا رکھا گیا؟

datetime 2  جون‬‮  2022

اقوام متحدہ میں ترکی کا نام بدلنے کی توثیق، نیا نام کیا رکھا گیا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ میں ترکی کا نام بدلنے کی توثیق، ترکی کا نام بدل کر ترکیہ کر دیا گیا، ترک حکومت کی جانب سے تبدیلی کی درخواست کی گئی تھی، اقوام متحدہ کے ترجمان کے مطابق یکم وزیر خارجہ کی جانب سے مراسلہ دیا گیا تھا اس میں درخواست کی گئی تھی… Continue 23reading اقوام متحدہ میں ترکی کا نام بدلنے کی توثیق، نیا نام کیا رکھا گیا؟

سعودی عرب کا ویزہ ‘ یورپی یونین نے نیا قانون لاگو کردیا

datetime 2  جون‬‮  2022

سعودی عرب کا ویزہ ‘ یورپی یونین نے نیا قانون لاگو کردیا

ریاض(آئی این پی) سعودی عرب میں متعین یورپی یونین کے سفیر پیٹرک سیمونے نے کہا ہے کہ سعودی شہریوں کے لیے ویزے کا نیا قانون بنایا گیا ہے جو جلد نافذ ہوگا۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے کہا کہ یورپی یونین جی سی سی ممالک کے تمام شہریوں کو ویزے کی پابندی سے استثنیٰ… Continue 23reading سعودی عرب کا ویزہ ‘ یورپی یونین نے نیا قانون لاگو کردیا

بجلی مزید مہنگی ہو گئی، فی یونٹ قیمت میں بڑے اضافے کی منظوری

datetime 2  جون‬‮  2022

بجلی مزید مہنگی ہو گئی، فی یونٹ قیمت میں بڑے اضافے کی منظوری

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 7.91روپے اضافے کی منظوری دے دی ہے۔جمعرات کو نیپرا نے ہر ڈسٹری بیوشن کمپنی کے لیے ٹیرف کا تعین کیا اور مختلف سطح کے ٹی اینڈ ڈی لاسز کی منظوری دے دی۔ نیپرا کے ایکٹ کے تحت تمام ڈسکوز… Continue 23reading بجلی مزید مہنگی ہو گئی، فی یونٹ قیمت میں بڑے اضافے کی منظوری

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر اہم فیصلہ سنا دیا

datetime 2  جون‬‮  2022

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر اہم فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں سے متعلق محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پنجاب اسمبلی کی 5 مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن ضمنی انتخابات تک روک دیا ہے۔الیکشن کمیشن نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد پی ٹی آئی کے 25 منحرف قانون سازی کے ڈی… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر اہم فیصلہ سنا دیا

چین پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر دوبارہ دینے پر رضا مند

datetime 2  جون‬‮  2022

چین پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر دوبارہ دینے پر رضا مند

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ چین نے پاکستان کا2.3 ارب ڈالر قرض ری فنانس کرنے پر اتفاق کیا ہے۔اپنے بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ چین کے ساتھ قرض واپسی مؤخر کرنے کی شرائط طے پا گئیں۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ چین سے بہت جلد2.3 ارب ڈالر… Continue 23reading چین پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر دوبارہ دینے پر رضا مند