منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

اقوام متحدہ میں ترکی کا نام بدلنے کی توثیق، نیا نام کیا رکھا گیا؟

datetime 2  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ میں ترکی کا نام بدلنے کی توثیق، ترکی کا نام بدل کر ترکیہ کر دیا گیا، ترک حکومت کی جانب سے تبدیلی کی درخواست کی گئی تھی، اقوام متحدہ کے ترجمان کے مطابق یکم وزیر خارجہ کی جانب سے مراسلہ دیا گیا تھا اس میں درخواست کی گئی تھی کہ عالمی ادارے کی جانب سے تمام امور کے لئے ترکی کی بجائے ترکیہ نام استعمال کیا جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…