جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

آئی ایم ایف کی شرط ،ملکی تاریخ میں پہلی بار پٹرول 200 روپے سے تجاوز کر گیا

datetime 2  جون‬‮  2022

آئی ایم ایف کی شرط ،ملکی تاریخ میں پہلی بار پٹرول 200 روپے سے تجاوز کر گیا

اسلام آباد( آن لائن) آئی ایم ایف کی شرط پوری کرتے ہوئے ملکی تاریخ میں پہلی بار پٹرول 200 روپے لٹر سے تجاوز کر گیا، وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا ۔پٹرول کی نئی قیمت 209 روپے 86 پیسے ہوگئی ہے۔ اسلام آباد میں… Continue 23reading آئی ایم ایف کی شرط ،ملکی تاریخ میں پہلی بار پٹرول 200 روپے سے تجاوز کر گیا

گرمی سے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق خوشخبری سنا دی

datetime 2  جون‬‮  2022

گرمی سے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق خوشخبری سنا دی

لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات نے مون سون وقت سے پہلے شروع اورمعمول سے زیادہ بارشیں ہونے کی پیشگوئی کردی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق جون کے چوتھے ہفتے سے شروع ہونے والی بارشوں سے شہری علاقوں میں سیلاب آسکتا ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق جولائی اور اگست کے دوران معمول سے زیادہ بارشیںہوگی ۔وسطی پنجاب… Continue 23reading گرمی سے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق خوشخبری سنا دی

موڈیز نے پاکستان کے آئوٹ لک کو مستحکم سے منفی کردیا

datetime 2  جون‬‮  2022

موڈیز نے پاکستان کے آئوٹ لک کو مستحکم سے منفی کردیا

کراچی (این این آئی)عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی مقامی اور غیر ملکی کرنسی کی صورتحال کو غیر مستحکم قرار دیتے ہوئے پاکستان کے آئوٹ لک کو مثبت سے منفی کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی مقامی اور غیر ملکی کرنسی کی صورتحال کو غیر مستحکم قرار دیتے ہوئے… Continue 23reading موڈیز نے پاکستان کے آئوٹ لک کو مستحکم سے منفی کردیا

ن لیگ نے پٹرول مہنگا ہونے کا ملبہ تحریک انصاف پر ڈال دیا

datetime 2  جون‬‮  2022

ن لیگ نے پٹرول مہنگا ہونے کا ملبہ تحریک انصاف پر ڈال دیا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے آئی ایم ایف سے 30روپے پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی عائد کرنے کا وعدہ کیا تھا، پٹرولیم ڈویلپمبٹ لیوی سے 610 ارب روپے سالانہ جمع کرنے کا ہدف رکھا گیا،موجودہ حکومت نے 17 فیصد سیلز ٹیکس ڈراپ کردیا،ہم نے سیلز ٹیکس صفر کردیا ہے،اگر… Continue 23reading ن لیگ نے پٹرول مہنگا ہونے کا ملبہ تحریک انصاف پر ڈال دیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، دودھ اور دہی کی قیمتیں بھی بڑھا دی گئیں

datetime 2  جون‬‮  2022

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، دودھ اور دہی کی قیمتیں بھی بڑھا دی گئیں

لاہور(این این آئی)دودھ اور دہی کی قیمتوں میں بھی10 سے 20 روپے فی کلوگرام اضافہ کر دیا گیا۔ملک سیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے اضافے کے بعد دودھ کی قیمت115 سے بڑھ کر 125 روپے فی لیٹر اور دہی 130 روپے سے بڑھ کر 150 روپے فی کلوگرام ہوگیا ہے۔ گڑوی دودھ کی قیمت 140روپے… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، دودھ اور دہی کی قیمتیں بھی بڑھا دی گئیں

سپریم کورٹ کا حکم نہ آتا تو ہم نے ان کو بسوں میں بند کرکے لے جانا تھا، رانا ثناء اللہ

datetime 2  جون‬‮  2022

سپریم کورٹ کا حکم نہ آتا تو ہم نے ان کو بسوں میں بند کرکے لے جانا تھا، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان اب دھونس، دھمکی اور بلیک میلنگ پر اتر آئے ہیں،ان کے رویئے کی وجہ سے سخت ایکشن لے رہے ہیں،فتنہ فساد مارچ کی تیاری کرنا جرم ہے،عمران خان جب کسی فساد مارچ کا حصہ بنیں گے تو ان… Continue 23reading سپریم کورٹ کا حکم نہ آتا تو ہم نے ان کو بسوں میں بند کرکے لے جانا تھا، رانا ثناء اللہ

عمران خان کی فوری گرفتاری کا امکان،وزارت داخلہ اور قانون نے ماہرین سے مشاورت شروع کردی

datetime 2  جون‬‮  2022

عمران خان کی فوری گرفتاری کا امکان،وزارت داخلہ اور قانون نے ماہرین سے مشاورت شروع کردی

اسلام آباد (این این آئی)عمران خان کا ملک ٹوٹنے اور اداروں کے خلاف بیان پر وزارت داخلہ اور قانون نے ماہرین سے مشاورت شروع کردی،وزیر اعظم کو بغاوت کا مقدمہ درج کرنے سے متعلق رپورٹ پیش کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ اور قانون نے ماہرین سے مشاورت شروع کردی۔ کابینہ اراکین نے… Continue 23reading عمران خان کی فوری گرفتاری کا امکان،وزارت داخلہ اور قانون نے ماہرین سے مشاورت شروع کردی

پاکستان کے تین ٹکڑوں کی خواہش عمران خان کی ذہنی اختراع اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض بھی پھٹ پڑے

datetime 2  جون‬‮  2022

پاکستان کے تین ٹکڑوں کی خواہش عمران خان کی ذہنی اختراع اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض بھی پھٹ پڑے

اسلام آ باد (آئی این پی ) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کے ملکی سلامتی کے حوالے سے جاری بیان کی مذمت کرتا ہوں،عمران خان اقتدار کے لا لچ میں اندھے ہوچکے ہیں،پاکستان ایٹمی پروگرام اور ملکی سالمت کے خلاف اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے… Continue 23reading پاکستان کے تین ٹکڑوں کی خواہش عمران خان کی ذہنی اختراع اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض بھی پھٹ پڑے

سندھ کے نئے آئی جی غلام نبی میمن ہوں گے ؟ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے تصدیق کردی

datetime 2  جون‬‮  2022

سندھ کے نئے آئی جی غلام نبی میمن ہوں گے ؟ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے تصدیق کردی

کراچی (آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے تصدیق کی ہے کہ سندھ کے نئے آئی جی غلام نبی میمن ہوں گے جبکہ ہائیکورٹ کے حکم پر موجودہ آئی جی کامران افضل کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں رپورٹ کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ہائی کورٹ سندھ نے دعا زہرا کیس میں پسند کی شادی کرنے… Continue 23reading سندھ کے نئے آئی جی غلام نبی میمن ہوں گے ؟ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے تصدیق کردی