پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان کی فوری گرفتاری کا امکان،وزارت داخلہ اور قانون نے ماہرین سے مشاورت شروع کردی

datetime 2  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)عمران خان کا ملک ٹوٹنے اور اداروں کے خلاف بیان پر وزارت داخلہ اور قانون نے ماہرین سے مشاورت شروع کردی،وزیر اعظم کو بغاوت کا مقدمہ درج کرنے سے متعلق رپورٹ پیش کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ اور قانون نے ماہرین سے مشاورت شروع کردی۔ کابینہ اراکین نے کہاکہ عمران خان نے ایٹمی ملک کو ٹوٹنے کی بات کرکے ملک سے بغاوت کی، بغاوٹ ثابت ہونے پر وفاقی کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی واپسی پر وفاقی کابیہ کا اجلاس متوقع ہے۔وزیر داخلہ سمیت وفاقی کابینہ کے اکثر ارکان نے بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی سفارش کر دی،بغاوت کا مقدمہ درج ہونے پر سابق وزیر اعظم عمران خان کی فوری گرفتاری کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…