عمران خان کے بیان کو سمجھنے میں وقت لگے گا، سینیٹر شبلی فراز
اسلام آباد(آئی ا ین پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ عمران خان کے بیان کو سمجھنے میں وقت لگے گا۔سینیٹر شبلی فراز نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو کس نے دیوالیہ کیا ؟ یہ سب کو معلوم ہے اور وہ آج جمہوریت… Continue 23reading عمران خان کے بیان کو سمجھنے میں وقت لگے گا، سینیٹر شبلی فراز