امریکہ کا یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے راکٹ بھیجنے کا فیصلہ
واشنگٹن( آن لائن ) امریکا نے یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے راکٹ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا تاکہ روسی حملوں کا مقابلہ کرکے اسے مذاکرات کے لیے رضامند کیا جا سکے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ یوکرین کو میدان جنگ میں ہدف کو نشانہ بنانے کے… Continue 23reading امریکہ کا یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے راکٹ بھیجنے کا فیصلہ