بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

مولانا طارق جمیل اور ڈاکٹر ذاکر نائیک کا انداز گفتگو اختیار کرنے والا نوجوان سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 2  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)معروف مذہبی سکالرز مولانا طارق جمیل اور ڈاکٹر ذاکر نائیک کے چاہنے والے دنیا بھر میں پائے جاتے ہیں لیکن کراچی میں ایک ایسا نوجوان ہے جو دونوں شخصیات کا اندازِ گفتگو اپناتے ہوئے ان کی طرح آواز بھی نکالتا ہے۔سوشل میڈیا پر معروف سکالرز کی آواز نکالنے اور ان کا اندازِ گفتگو اپنانے والے نوجوان کا ایک کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں اسے دونوں کے انداز کو نقل کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔نوجوان نے پہلے مہارت سے مولانا طارق جمیل کا انداز اپنایا اور پھر میزبان کی فرمائش پر فوری ذاکر نائیک کے انداز میں گفتگو شروع کردی۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…