پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

مہنگائی کی لہر جاری ،چکی آٹے کی فی من قیمت میں ہوشربا اضافہ، گھی، آئل اور چاول بھی مزید مہنگے

datetime 2  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)ملک میں مہنگائی کی لہر جاری ہے ،آٹا چکی مالکان نے فی من آٹے کی قیمت میں 80روپے اضافہ کر دیا ، یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے بھی ایک کلو سبسڈائزڈ گھی کی قیمت میں 95روپے اضافہ کر دیا ،مختلف اقسام کے چاولوں کی قیمتوں میں 20روپے

سے 60روپے اضافہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق جس سے ایک کلو چکی کے تیار کردہ آٹے کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے93 روپے سے بڑھ کر 95 روپے ہو گئی ہے۔ یوٹیلیٹی سٹورز پر ایک کلو سبسڈائزڈ گھی کی قیمت 95روپے اضافے سے260روپے سے بڑھ کر 355روپے ہو گئی ہے۔ایک ہفتے میں چاول کی مختلف اقسام میں باسمتی چاول 40 روپے تک مہنگا ہوا جس سے اس کی قیمت 140 روپے فی کلو سے بڑھ کر180 روپے فی کلو ہو گئی ہے،اسی طرح سیلہ چاول کی قیمت میں50 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے اس کی قیمت 180روپے سے بڑھ کر 230روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے،کائنات چاول کی قیمت 60 روپے اضافے سے 210 روپے فی کلو سے بڑھ کر 270 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ ٹوٹا چاو ل کی قیمت بھی 20 روپے اضافے سے120 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے ۔مقامی پیپر ملز کی جانب سے ایک کلو کاغذ کی قیمت میں15 روپے اضافے کر دیا ہے جس سے اس کی قیمت 225 روپے ہوگئی ہے ۔ آٹا چکی مالکان نے فی من آٹے کی قیمت میں 80روپے اضافہ کر دیا ، یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے بھی ایک کلو سبسڈائزڈ گھی کی قیمت میں 95روپے اضافہ کر دیا

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…