جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

سندھ ہائی کورٹ نے نمرہ کاظمی کو بالغ قرار دے دیا

datetime 2  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آئی ا ین پی ) جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے نمرہ کاظمی کو بالغ قراردیتے ہوئے ریمارکس دیے کہ حتمی فیصلہ ٹرائل کورٹ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پسند کی شادی کرنے والی نمرہ کاظمی کی بازیابی کی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ والدہ نے عدالت کو بتایا کہ میرا بیٹا اس سے تین سال چھوٹا ہے جس پر جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے کہا کہ ہم نے میڈیکل رپورٹ دیکھنی ہے۔ نمرہ کم عمر نہیں ہے۔ فاروق ایڈووکیٹ نے موقف پیش کیا کہ اغوا کی ایف آئی آر تو ویسے ہی ختم ہوگئی۔ عدالت نے کہا کہ ہم نمرہ کاظمی کا بیان لے لیتے ہیں جس کے بعد پولیس نے شیلٹر ہوم سے نمرہ کاظمی کوعدالت پہنچا دیا۔ عدالت نے کیس کی سماعت گیارہ بجے مقرر کر رکھی ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…