منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

پہلی حج پرواز کب اسلام آباد سے روانہ ہو گی،؟ وزارت مذہبی امور نے حج پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا

datetime 3  جون‬‮  2022

پہلی حج پرواز کب اسلام آباد سے روانہ ہو گی،؟ وزارت مذہبی امور نے حج پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزارت مذہبی امور نے حج پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق پہلی حج پرواز 6 جون کو اسلام آباد سے روانہ ہو گی۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق 106 حج پروازوں کے ذریعے 32 ہزار عازمین کو سعودی عرب پہنچایا جائے گا۔ ترجمان نے کہاکہ اسلام آباد سے… Continue 23reading پہلی حج پرواز کب اسلام آباد سے روانہ ہو گی،؟ وزارت مذہبی امور نے حج پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا

فواد خان اقوام متحدہ کے خیرسگالی کے سفیرمقرر

datetime 3  جون‬‮  2022

فواد خان اقوام متحدہ کے خیرسگالی کے سفیرمقرر

اسلام آباد(این این آئی) اداکار فواد خان کو اقوام متحدہ کے پروگرام برائے ترقی (یو این ڈی پی) کے لئے خیرسگالی کا سفیرمقررکردیا گیا۔یو این ڈی پی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق معروف اداکار فواد خان پاکستان میں اقوام متحدہ کے چارٹر اورپائیدار ترقی کیترجمان کے طورپر کام کریں گے۔اداکار فواد خان کو… Continue 23reading فواد خان اقوام متحدہ کے خیرسگالی کے سفیرمقرر

شفقت محمود نے استعفیٰ دے دیا

datetime 3  جون‬‮  2022

شفقت محمود نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)سابق وفاقی وزیر تعلیم و پی ٹی آئی پنجاب کے صدر شفقت محمود نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف پنجاب کے صدرشفقت محمودنے اپنی صحت کی وجہ سے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شفقت محمودنے کہا کہ میرے لئے انتہائی فخر کی… Continue 23reading شفقت محمود نے استعفیٰ دے دیا

پنجاب میں اتحادی حکومت کے درمیان اختلافات مزید کھل کر سامنے آنے لگے، پیپلز پارٹی کو فارغ کر دیا گیا

datetime 3  جون‬‮  2022

پنجاب میں اتحادی حکومت کے درمیان اختلافات مزید کھل کر سامنے آنے لگے، پیپلز پارٹی کو فارغ کر دیا گیا

لاہور(این این آئی)بلدیاتی قانون میں ترمیم کیلئے قائم کی جانے والی کمیٹی میں پیپلز پارٹی کو شامل نہ کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ 30 مئی کو قائم ہونے والی کمیٹی کی سربراہی سردار اویس لغاری کر رہے ہیں جبکہ اس میں مسلم لیگ… Continue 23reading پنجاب میں اتحادی حکومت کے درمیان اختلافات مزید کھل کر سامنے آنے لگے، پیپلز پارٹی کو فارغ کر دیا گیا

سرکاری ملازمین کا احتجاج اور گرینڈ دھرنے کا اعلان

datetime 3  جون‬‮  2022

سرکاری ملازمین کا احتجاج اور گرینڈ دھرنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)رحمان علی باجوہ چیف کوآرڈینیٹر آگیگا/سربراہ فیڈرل سیکریٹریٹ ایمپلائز کور کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ تمام وفاقی سرکاری ملازمین 06 جون 2022 بروز پیر سے ٹوکن احتجاج روزانہ کی بنیاد فنانس ڈویژن کیو بلاک کے سامنے شروع کر نے جارہے ہیں جو 08 جون تک جاری رہے گا اورحکومتی سطح… Continue 23reading سرکاری ملازمین کا احتجاج اور گرینڈ دھرنے کا اعلان

وزیراعظم نے آئی ایس آئی کو اسپیشل ویٹنگ ایجنسی کا اسٹیٹس دے دیا

datetime 3  جون‬‮  2022

وزیراعظم نے آئی ایس آئی کو اسپیشل ویٹنگ ایجنسی کا اسٹیٹس دے دیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے انٹر سروسز انٹیلیجینس (آئی ایس آئی) کو اسپیشل ویٹنگ ایجنسی کا اسٹیٹس دے دیا جس کے تحت سرکاری افسران کی تعیناتی، تقرری اور ترقی خفیہ ایجنسی کی جانب سے کی گئی اسکروٹنی کے بعد ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اعلیٰ سرکاری افسروں کی… Continue 23reading وزیراعظم نے آئی ایس آئی کو اسپیشل ویٹنگ ایجنسی کا اسٹیٹس دے دیا

شاہد آفریدی کا حمید شیرازی کے علاج کیلئے 20لاکھ روپے دینے کا اعلان

datetime 3  جون‬‮  2022

شاہد آفریدی کا حمید شیرازی کے علاج کیلئے 20لاکھ روپے دینے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کرکٹ آرگنائزر حمید شیرازی کے علاج کے لیے 20 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شاہد آفریدی نے شیرازی کی صحت سے متعلق روپورٹس کا نوٹس لیا اور معروف کرکٹ آرگنائزر کو مالی مدد فراہم… Continue 23reading شاہد آفریدی کا حمید شیرازی کے علاج کیلئے 20لاکھ روپے دینے کا اعلان

عمران خان کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی

datetime 3  جون‬‮  2022

عمران خان کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی

اسلام آبا د(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی چیئرمین عمران خان کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دعویٰ کیا کہ عمران خان کو اسلام آباد پولیس کی طرف سے دی گئی… Continue 23reading عمران خان کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی

عمران خان کے بیانات پر پیپلز پارٹی کا پاکستان کھپے ریلیاں نکالنے کا اعلان

datetime 3  جون‬‮  2022

عمران خان کے بیانات پر پیپلز پارٹی کا پاکستان کھپے ریلیاں نکالنے کا اعلان

کراچی(این این آئی)پیپلز پارٹی سندھ نے عمران خان کی جانب سے ملک کے تین ٹکڑے ہونے اور اداروں کے متعلق زہر افشانی کے خلاف کل(اتوار)5 جون کو سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔پیپلز پارٹی سندھ کے صدرسنیٹرنثار کھوڑو نے پارٹی پالیسی بیان میں کہا کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے اتوارکوسندھ کے تمام… Continue 23reading عمران خان کے بیانات پر پیپلز پارٹی کا پاکستان کھپے ریلیاں نکالنے کا اعلان