عمران خان کے خلاف غداری کے مقدمات نہیں بنانے چاہئیں، وزیر دفاع
اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے سوال اٹھایا ہے کہ عمران خان جیسی باتیں اگر کسی قوم پرست رہنما نے کی ہوتیں تو کیا ہوتا؟،عمران خان کے خلاف غداری کے مقدمات نہیں بنانے چاہئیں، ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں اس سوال پر کہ کیا سلیمان شہباز کو وزیراعظم کے ساتھ… Continue 23reading عمران خان کے خلاف غداری کے مقدمات نہیں بنانے چاہئیں، وزیر دفاع