اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب کی طرف سے عازمین حج کے کرونا ٹیسٹ کی سرکاری رپورٹس تسلیم کرنے سے انکار کر دیا گیا ۔ ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق وزارت مذہبی امور نے سرکاری لیبارٹریز سے کرونا ٹیسٹ رپورٹس سرکاری خرچ پر کرانے کی تجویز دی تھی ۔ ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امور عازمین حج کو سرکاری کرونا رپورٹس سے اخراجات سے بچانا چاہتی تھی ،سعودی عرب نے چھ نجی لیبارٹریز سے کرونا رپورٹس لازمی قرار دے دیں ،اب ہر عازم حج کو 4250روپے کرونا ٹیسٹ فیس پیکیج سے الگ دینا ہوں گے ،پاکستان کے 81ہزار 210عازمین حج کی جیبوں سے 34کروڑ اکیاون لاکھ بیالیس ہزار پانچ سو روپے حج پیکیج کے علاوہ نکل جائیں گے ،کرونا ٹیسٹ رپورٹ بھی 48کی بجائے72گھنٹے پہلے کی ہونا لازمی قراردے دی گئی۔
سعودی عرب کی طرف سے عازمین حج کے کرونا ٹیسٹ کی سرکاری رپورٹس تسلیم کرنے سے انکار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کردی، کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان
-
ایک کروڑ سے زائد مالیت کے 137 موبائل فون کی اسمگلنگ ناکام



















































