ممبئی(این این آئی) بھارت کے آنجہانی گلوکار کرشنا کمار(کے کے) کے بعد ایک اور معروف گلوکار شھیل ساگر کا انتقال ہوگیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نوجوان گلوکار وموسیقار ساگر کی موت کی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی تاہم دوستوں اور رشتے داروں کی جانب سے انتقال کی تصدیق کردی گئی ہے۔مرحوم گلوکار کے دوستوں نے لکھا کہ آج کا دن ہمارے لیے بہت برا اور مایوس کن ہے، پہلے ’کے کے‘ اور اب ساگر کا سن کر بہت افسوس ہوا۔ساگر نے بھارتی دارالحکومت دہلی سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور پھر پورے بھارت میں اپنی پہچان بنائی۔
آنجہانی گلوکار کرشنا کمارکے بعد ایک اور معروف گلوکار کا انتقال ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کردی، کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان
-
ایک کروڑ سے زائد مالیت کے 137 موبائل فون کی اسمگلنگ ناکام



















































