پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں تیزی سے کمی ، 10ارب ڈالر سے بھی کم رہ گئے
زرمبادلہ ذخائر میں تیزی سے کمی کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے ذرمبادلہ کے ذخائر تیزی سے کم ہوتے ہوئے 2019ءکے بعد پہلی بار 10ارب ڈالر سے کم ہو گئے ہیں۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق گزشتہ ہفتے ہفتہ وار بنیادوں پر ذرمبادلہ کے ذخائرمیں 3.46فیصد کمی واقع ہوئی جس سے یہ 9.723ارب ڈالر کی کم ترین… Continue 23reading پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں تیزی سے کمی ، 10ارب ڈالر سے بھی کم رہ گئے