منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

پاکستان میں سوئی گیس بھی ختم ہونے والی ہے، وزیراعظم شہباز شریف

datetime 3  جون‬‮  2022

پاکستان میں سوئی گیس بھی ختم ہونے والی ہے، وزیراعظم شہباز شریف

گوادر(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ گزشتہ رات دل پر پتھر رکھ کر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑا پاکستان میں سوئی گیس بھی ختم ہونے والی ہے، گیس اور تیل کے ذخائر نہ ہونے کے برابر ہیں، امپورٹ کیے گئے تیل پر سبسڈی کیسے دی جاسکتی تھی، اضافی بوجھ ہمیں ڈالنا… Continue 23reading پاکستان میں سوئی گیس بھی ختم ہونے والی ہے، وزیراعظم شہباز شریف

35 سے 40 ہزار کمانے والوں کیلئے خوشخبری ، حکومت نے بڑی سہولت دینے کا اعلان کر دیا

datetime 3  جون‬‮  2022

35 سے 40 ہزار کمانے والوں کیلئے خوشخبری ، حکومت نے بڑی سہولت دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد غریبوں کیلئے اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ 35 سے 40 ہزار کمانے والوں کو ٹرانسپورٹیشن کیلئے 2 ہزار روپے وظیفہ دیا جائیگا۔وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 35 سے 40 ہزار… Continue 23reading 35 سے 40 ہزار کمانے والوں کیلئے خوشخبری ، حکومت نے بڑی سہولت دینے کا اعلان کر دیا

سیاستدانوں، جرنیلز، ججز اور بیورو کریٹس کی تنخواہیں آدھی کر دی جائیں، مصطفیٰ نواز

datetime 3  جون‬‮  2022

سیاستدانوں، جرنیلز، ججز اور بیورو کریٹس کی تنخواہیں آدھی کر دی جائیں، مصطفیٰ نواز

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ سرکاری عہدیداروں سے مراعات واپس لی جائیں،یہ مذاق اب ختم ہونا چاہئے،تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے ٹوئٹر پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر کہا کہ سیاسی، عسکری، عدالتی اشرافیہ کی ناکامیوں کوعوام کیوں برداشت کریں؟… Continue 23reading سیاستدانوں، جرنیلز، ججز اور بیورو کریٹس کی تنخواہیں آدھی کر دی جائیں، مصطفیٰ نواز

پنجگور میں دھماکہ،سکیورٹی فورسز کے 5اہلکار شہید

datetime 3  جون‬‮  2022

پنجگور میں دھماکہ،سکیورٹی فورسز کے 5اہلکار شہید

کوئٹہ(این این آئی) بلو چستان کے ضلع پنجگور میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 5اہلکار شہید 3زخمی ہوگئے،سیکورٹی فورسز ذرائع کے مطابق جمعہ کو پنجگور کے علا قے پروم میں سیکورٹی فورسز کی گشت پر مامور گاڑی کے قریب سڑک کنارے نصب آئی ڈی دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں لانس نائیک امین… Continue 23reading پنجگور میں دھماکہ،سکیورٹی فورسز کے 5اہلکار شہید

چیف الیکشن کمشنر کیخلاف سپریم کورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 3  جون‬‮  2022

چیف الیکشن کمشنر کیخلاف سپریم کورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

چیف الیکشن کمشنر کیخلاف سپریم کورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سمیت دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گی۔ درخواست جوڈیشل ایکٹوازم کی جانب سے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار… Continue 23reading چیف الیکشن کمشنر کیخلاف سپریم کورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

سرکاری گاڑیوں کے استعمال پر پابندی لگانے کا مطالبہ

datetime 3  جون‬‮  2022

سرکاری گاڑیوں کے استعمال پر پابندی لگانے کا مطالبہ

سرکاری گاڑیوں کے استعمال پر پابندی لگانے کا مطالبہ اسلام آباد(این این آئی) جماعت اسلامی پاکستان نے حکومت سے افسران پر سرکاری گاڑیوں کے استعمال پر پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ سینیٹ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں… Continue 23reading سرکاری گاڑیوں کے استعمال پر پابندی لگانے کا مطالبہ

ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کافیصلہ

datetime 3  جون‬‮  2022

ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کافیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق وزیراعظم کو کفایت شعاری سے متعلق تجاویز پہنچا دی گئیں، وزیراعظم کفایت شعاری سے متعلق اہم فیصلے کرینگے۔وزیراعظم کو تجاویز پیش… Continue 23reading ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کافیصلہ

تحریک انصاف کی حکومت گرانے میں کس کا ہاتھ ہے ، عمران خان نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

datetime 3  جون‬‮  2022

تحریک انصاف کی حکومت گرانے میں کس کا ہاتھ ہے ، عمران خان نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

بونیر(این این آئی) تحریک انصاف کی حکومت گرانے میں کس کا ہاتھ ہے ، عمران خان نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا،بونیر خطاب کے دوران عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت گرانے کا ذمہ دار امریکا کے ساتھ ساتھ اسرائیل اور بھارت کو بھی قرار دیا ۔عمران خان نے اپنے خطاب… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت گرانے میں کس کا ہاتھ ہے ، عمران خان نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

اہم ترین رہنما نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

datetime 3  جون‬‮  2022

اہم ترین رہنما نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ق کو بڑا دھچکا ، اہم رہنما نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے سینیٹر سعید الحسن مندوخیل نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کےمطابق سعید الحسن مندوخیل نے سابق صدر آصف علی… Continue 23reading اہم ترین رہنما نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی