بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

سرکاری گاڑیوں کے استعمال پر پابندی لگانے کا مطالبہ

datetime 3  جون‬‮  2022 |

سرکاری گاڑیوں کے استعمال پر پابندی لگانے کا مطالبہ

اسلام آباد(این این آئی) جماعت اسلامی پاکستان نے حکومت سے افسران پر سرکاری گاڑیوں کے استعمال پر پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

سینیٹ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے پر شدید تنقید کی۔

مشتاق احمد خان نے کہا کہ اگر حکومت کے پاس زہر کھانے کے پیسے نہیں تو اخباروں میں اشتہارات کیسے دیئے، کیا یہ تمہارے باپ کے پیسوں سے چھپوائے گئے۔

انہوں نے حکومت سے سوال کیا کہ مہنگائی کی یہی صورتِ حال رہی تو عوام وزیر اعظم کے کپڑے خود نوچیں گے، عوام کی آنکھوں میں خون اتر آیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ افسران پر چھ ماہ کے لیے سرکاری گاڑیوں کے استعمال پر پابندی لگائی جائے، مہنگائی کو ختم نہیں کر سکتے تو کس نے کہا تھا کہ پنگا لیں اور حکومت کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…