منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

سوچنے میں وقت لگا کہ عام آدمی پر بوجھ کو کیسے روکا جاسکتا ہے ٗ مصدق ملک کی صفائیاں

datetime 4  جون‬‮  2022

سوچنے میں وقت لگا کہ عام آدمی پر بوجھ کو کیسے روکا جاسکتا ہے ٗ مصدق ملک کی صفائیاں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کاکہنا ہےکہ حکومت کو ایک دو ہفتے سوچنے میں لگے کہ عام آدمی پر بوجھ کو کیسے روکا جاسکتا ہے۔نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے پیٹرولیم سبسڈی ختم کرنے کے فیصلے میں تاخیر اور… Continue 23reading سوچنے میں وقت لگا کہ عام آدمی پر بوجھ کو کیسے روکا جاسکتا ہے ٗ مصدق ملک کی صفائیاں

پٹرول کے بعد وزرا اور سرکاری افسران کے بجلی، گیس، ٹیلی فون کے بلوں میں کٹوتی کی تجویز

datetime 4  جون‬‮  2022

پٹرول کے بعد وزرا اور سرکاری افسران کے بجلی، گیس، ٹیلی فون کے بلوں میں کٹوتی کی تجویز

وزرا اور سرکاری افسران کی موجیں ختم اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے کفایت شعاری مہم پر عملدرآمد شروع کردیا۔حکومتی ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اراکین کے پیٹرول کوٹے پر 40 فیصد کٹوتی کی تجویز ہے جبکہ تمام وزارتوں کے سرکاری افسران کے پیٹرول کوٹے پر بھی کٹ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔… Continue 23reading پٹرول کے بعد وزرا اور سرکاری افسران کے بجلی، گیس، ٹیلی فون کے بلوں میں کٹوتی کی تجویز

اگلے سال مہنگائی 23 فیصد تک جاسکتی ہے ٗ معروف ماہر معاشیات نے خبردار کر دیا

datetime 4  جون‬‮  2022

اگلے سال مہنگائی 23 فیصد تک جاسکتی ہے ٗ معروف ماہر معاشیات نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نامور ماہر معاشیات ڈاکٹر حفیظ پاشا نے اگلے سال مہنگائی کی شرح 23 فیصد تک جانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حفیظ پاشا نے کہا کہ پاکستان کو اگلے سال قرضوں کی واپسی اور دیگر اخراجات کے لیے 37 ارب ڈالر درکار ہیں۔ انہوں نے کہا… Continue 23reading اگلے سال مہنگائی 23 فیصد تک جاسکتی ہے ٗ معروف ماہر معاشیات نے خبردار کر دیا

انارکلی دھماکے میں ملوث گرفتار دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

datetime 4  جون‬‮  2022

انارکلی دھماکے میں ملوث گرفتار دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

لاہور (این این آئی) انارکلی دھماکے میں ملوث گرفتار دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے علاقہ بادامی باغ میں زیر حراست دہشت گردوں کو رہا کروانے کے لیے ساتھی دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

ہلاک دہشت گرد انارکلی لاہور دھماکے میں ملوث تھے، جب کہ فائرنگ کرنے والے حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق زیرِحراست دہشت گردوں عبدالرزاق اور ثنا اللہ نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ انہوں نے بادامی باغ میں کھوکھر گائوں کے ایک مکان میں بارودی مواد چھپایا ہوا ہے، سی ٹی کی ٹیم بارودی مواد کی برآمدگی کے لیے دہشت گردوں کو لے جارہی تھی کہ فلور مل بادامی باغ کے قریب گھات لگائے چار دہشت گردوں نے ان پر فائرنگ کردی، جس کی زد میں آکر زیر حراست دونوں دہشت گرد مارے گئے۔سی ٹی ڈی ترجمان نے بتایا کہ دونوں دہشت گردوں کو انارکلی بم دھماکے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا، اور حملہ آوروں نے زیر حراست دہشت گردوں کو رہا کروانے کے لیے فائرنگ کی، تاہم سی ٹی ڈی ٹیم کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور اسلحہ چھوڑ کر فرار ہوگئے، پولیس نے اسلحہ قبضہ میں لے کر مفرور حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ہے۔

پٹرول مہنگا ہونے پر پنجاب کے وزرا کی بھی تمام موجیں ختم واضح اعلان کر دیا گیا

datetime 4  جون‬‮  2022

پٹرول مہنگا ہونے پر پنجاب کے وزرا کی بھی تمام موجیں ختم واضح اعلان کر دیا گیا

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر عطا اللہ تارڑ نے کہاہے کہ صوبائی وزیروں پر سرکاری پیسے سے پیٹرول کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے، وزرا اپنے خرچے سے پیٹرول خریدیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ تمام صوبائی وزرا نے سرکاری پیٹرول نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے… Continue 23reading پٹرول مہنگا ہونے پر پنجاب کے وزرا کی بھی تمام موجیں ختم واضح اعلان کر دیا گیا

پاکستان میں کس سال سے زیر زمین پانی سالانہ ایک میٹر کی شرح سے کم ہو رہا ؟ اہم انکشافات

datetime 4  جون‬‮  2022

پاکستان میں کس سال سے زیر زمین پانی سالانہ ایک میٹر کی شرح سے کم ہو رہا ؟ اہم انکشافات

اسلام آباد(آئی این پی)1960 سے پاکستان میں زیر زمین پانی سالانہ ایک میٹر کی شرح سے کم ہو رہا ہے،آبی سطح 5میٹر سے گرکے 50میٹر تک چلی گئی، آبی پالیسی پر نظر ثانی کرنے کی ضرورت،موسمیاتی تبدیلیوں سے فصلوں پر منفی اثرات،پیداوار کم ہونے لگی، ڈرپ اور سپرنکلر آبپاشی کے نظام کا استعمال ناگزیر۔ویلتھ پاک… Continue 23reading پاکستان میں کس سال سے زیر زمین پانی سالانہ ایک میٹر کی شرح سے کم ہو رہا ؟ اہم انکشافات

حج کے لئے تمام تیاریاں مکمل رواں سال 10 لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے

datetime 4  جون‬‮  2022

حج کے لئے تمام تیاریاں مکمل رواں سال 10 لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے

حج کے لئے تمام تیاریاں مکمل مکہ مکرمہ(آئی این پی) سعودی عرب کا کہنا ہے کہ رواں سال حج کے لئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حج2022 کے لئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اورمقامات مقدسہ پرعازمین حج کوبہترین سہویات کی فراہمی کے… Continue 23reading حج کے لئے تمام تیاریاں مکمل رواں سال 10 لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے

معاشی صورت حال سے پاکستانیو ں کی اکثریت مایوس سروے رپورٹ سامنے آ گئی

datetime 4  جون‬‮  2022

معاشی صورت حال سے پاکستانیو ں کی اکثریت مایوس سروے رپورٹ سامنے آ گئی

اسلام آ باد (آئی این پی )پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں اور موجودہ معاشی صورت حال پر پاکستانیوں کی اکثریت نے مایوسی کا اظہار کر دیا۔ ریسرچ کمپنی اپسوس کی طرف سے کرائے گئے سروے میں پاکستانیوں نے رائے دے دی۔ ہر دس میں سے چھ پاکستانی خوفزدہ ہیں کہ پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں ان… Continue 23reading معاشی صورت حال سے پاکستانیو ں کی اکثریت مایوس سروے رپورٹ سامنے آ گئی

دنیا میں سب سے سستا اور سب سے مہنگا پٹرول کس ملک میں دستیاب ہے ؟ تفصیلات آگئیں

datetime 4  جون‬‮  2022

دنیا میں سب سے سستا اور سب سے مہنگا پٹرول کس ملک میں دستیاب ہے ؟ تفصیلات آگئیں

ہانگ کانگ (آئی این پی) پاکستانی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کر دیا ہے، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 30 روپے اضافہ کے بعد نئی قیمت 209.30 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔دنیا بھر میں سب سے سستا پیٹرول اس وقت وینزویلا میں ہے جہاں اس وقت… Continue 23reading دنیا میں سب سے سستا اور سب سے مہنگا پٹرول کس ملک میں دستیاب ہے ؟ تفصیلات آگئیں