جمعہ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2026 

حج کے لئے تمام تیاریاں مکمل رواں سال 10 لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے

datetime 4  جون‬‮  2022 |

حج کے لئے تمام تیاریاں مکمل

مکہ مکرمہ(آئی این پی) سعودی عرب کا کہنا ہے کہ رواں سال حج کے لئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حج2022 کے لئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اورمقامات مقدسہ پرعازمین حج کوبہترین سہویات کی فراہمی کے لئے انتظامات مکمل ہیں۔ وزارت حج کا مزید کہنا ہے کہ رواں سال عازمین کے لئے حج اسمارٹ کارڈ نافذ کیا جائے گا جس میں حج اورمتعلقہ شخص سے متعلق معلومات ہوں گی۔ حج کے دوران بہترین انتظامات کی فراہمی کے لئے جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا۔رواں سال 10 لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…