لاہور (این این آئی) قومی احتساب بیورو(نیب) نے سابق چیئرمین واپڈا مزمل حسین کو 6 جون کو طلب کر لیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) کی طرف سے جاری کیے گئے نوٹس کے مطابق سابق چیئرمین واپڈا کو مالی بے ضابطگی کے الزام میں نیب لاہور نے طلب کیا ہے۔نوٹس کے مطابق تربیلا فور پراجیکٹ میں 753 ملین ڈالرز کی مبینہ کرپشن ہوئی، جو کہ پاکستانی تقریباً 150 ارب روپے بنتے ہیں، چیئرمین واپڈا نے زبردستی کنٹریکٹرز کو غلط ادائیگیاں کروائیں۔ 1410 میگا واٹ پراجیکٹ کی فی یونٹ تعمیر سب سے مہنگی ہوئی۔واضح رہے کہ سابق چیئرمین واپڈا مزمل حسین7 مئی کو عہدے سے مستعفی ہوئے تھے۔
150 ارب روپے کی کرپشن کا الزام، سابق چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین کو نیب نے طلب کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار



















































