ووٹر سروس 8300سے زندہ افراد کو مردہ قرار دینے کے میسجز بھیجے جانے کا انکشاف
ووٹر سروس 8300سے زندہ افراد کو مردہ قرار دینے کے میسجز بھیجے جانے کا انکشاف اسلام آباد(این این آئی) الیکشن کمیشن کی ووٹر سروس 8300سے زندہ افراد کو مردہ قرار دینے کے میسجز بھیجے جانے کا انکشاف سامنے آیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق تفصیلات کے مطابق پنجاب میں ہونیوالے ضمنی الیکشن کیلئے بڑے پیمانے… Continue 23reading ووٹر سروس 8300سے زندہ افراد کو مردہ قرار دینے کے میسجز بھیجے جانے کا انکشاف