بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم کی عوام کو خوردنی تیل کی فراہمی کے لئے بڑی پیش رفت

datetime 14  جون‬‮  2022

وزیراعظم کی عوام کو خوردنی تیل کی فراہمی کے لئے بڑی پیش رفت

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی عوام کو خوردنی تیل کی فراہمی کے لئے بڑی پیش رفت، برادر ملک انڈونیشیا پاکستان کو پام آئل فوری فراہم کرے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی 10 جون کو انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو سے ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی تھی،وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت… Continue 23reading وزیراعظم کی عوام کو خوردنی تیل کی فراہمی کے لئے بڑی پیش رفت

ورکنگ گروپ نے 1ارب ڈالر سالانہ بچت کیلئے سفارشات کابینہ کو پیش کر دیں

datetime 14  جون‬‮  2022

ورکنگ گروپ نے 1ارب ڈالر سالانہ بچت کیلئے سفارشات کابینہ کو پیش کر دیں

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے مہنگی توانائی کے باعث غیرمعمولی اقدامات کرنے کافیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں وزیراعظم کے قائم کردہ ورکنگ گروپ نے 1ارب ڈالر سالانہ بچت کیلئے سفارشات کابینہ کو پیش کردیں۔ وزیراعظم کے قائم کردہ ورکنگ گروپ نے بڑے شہروں کو اتوارکے دن ”وہیکل فری ” بنانے سمیت 7اہم… Continue 23reading ورکنگ گروپ نے 1ارب ڈالر سالانہ بچت کیلئے سفارشات کابینہ کو پیش کر دیں

حکومت اوراس کی اتحادی جماعتیں ”سودی نظام” کے ساتھ ہیں: حافظ حسین احمد

datetime 14  جون‬‮  2022

حکومت اوراس کی اتحادی جماعتیں ”سودی نظام” کے ساتھ ہیں: حافظ حسین احمد

کراچی(این این آئی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی رہنما ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی پارلیمنٹ میں سودی نظام پر مشتمل بجٹ زیر بحث ہے جبکہ بدقسمتی سے اللہ اور رسول ۖ سے لڑائی میں حکومت میں شامل تمام پارٹیاں ”سودی نظام” کے ساتھ ہیں ۔وہ منگل… Continue 23reading حکومت اوراس کی اتحادی جماعتیں ”سودی نظام” کے ساتھ ہیں: حافظ حسین احمد

منافع میں چلنے والی ریل گاڑیوں کی نجکاری کا فیصلہ

datetime 14  جون‬‮  2022

منافع میں چلنے والی ریل گاڑیوں کی نجکاری کا فیصلہ

رائے ونڈ(این این آئی) ریلوے حکام نے نفع میں چلنے والی ریل گاڑیوں کی نجکاری کا فیصلہ کرلیا،پہلے مرحلے میں تیز گام دو ریل کار شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریلوے افسران نے اپنی ناقص کارکردگی پر پردہ ڈالتے ہوئے نفع میں چلنے والی تین اہم ریل گاڑیوں کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ… Continue 23reading منافع میں چلنے والی ریل گاڑیوں کی نجکاری کا فیصلہ

بھارتی حکومت کا مجرمانہ اقدام سینکڑوں مسلمانوں کے گھر مسمار،400گرفتار

datetime 14  جون‬‮  2022

بھارتی حکومت کا مجرمانہ اقدام سینکڑوں مسلمانوں کے گھر مسمار،400گرفتار

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں مسلمانوں پر زندگی تنگ کر دی گئی، گستاخانہ بیانات کیخلاف احتجاج کرنے والے سیکڑوں مسلمانوں کے گھر مسمار کر دیئے گئے، 400 مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق احتجاج کرنے والے مظاہرین کے گھروں پر بھارتی پولیس کے چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے، اتر پردیش میں… Continue 23reading بھارتی حکومت کا مجرمانہ اقدام سینکڑوں مسلمانوں کے گھر مسمار،400گرفتار

جعلسازی سے بچنے کیلئے سعودی عرب کا حج ویزا کا آن لائن پورٹل متعارف

datetime 14  جون‬‮  2022

جعلسازی سے بچنے کیلئے سعودی عرب کا حج ویزا کا آن لائن پورٹل متعارف

ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے جعلی ٹریول ایجنسیز کے خلاف کریک ڈائون کرنے کے لیے متعدد مغربی ممالک سے خواہشمند عازمین حج کے لیے سرکاری آن لائن پورٹل کے ذریعے ویزا کی درخواست دینا لازمی قرار دے دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی حکام نے کہاکہ نئے نظام کا اطلاق امریکا، کینیڈا، برطانیہ، یورپ اور آسٹریلیا… Continue 23reading جعلسازی سے بچنے کیلئے سعودی عرب کا حج ویزا کا آن لائن پورٹل متعارف

اٹک میں 10 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

datetime 14  جون‬‮  2022

اٹک میں 10 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

اٹک ( آن لائن ) اٹک کے نواحی علاقے فقیر آباد گاؤں میں 10 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا، لاش پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی گئی۔بچی ٹیوشن پڑھ کر کر واپس گھر آئی، کتابیں رکھ کر گھر سے باہر نکلی پھر واپس نہیں آئی، گھر والے تلاش کرتے… Continue 23reading اٹک میں 10 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

کوئٹہ میں2 انجینئرز سمیت کوئلے کی کان کے 4 ملازمین اغوا

datetime 14  جون‬‮  2022

کوئٹہ میں2 انجینئرز سمیت کوئلے کی کان کے 4 ملازمین اغوا

کوئٹہ( آن لائن ) کوئٹہ کے نواحی علاقے اسپین کاریز میں کوئلے کی کان کے 4 ملازمین کو اغوا کرلیا گیا۔تفصیلات کیمطابق اغوا کیے گئے ملازمین میں دو انجینئر بھی شامل ہیں،پولیس کے مطابق مغویوں میں سے دو کا تعلق چکوال، ایک کا صوابی اور ایک کا مظفرآباد سے ہے۔ ملازمین کے اغوا کا مقدمہ… Continue 23reading کوئٹہ میں2 انجینئرز سمیت کوئلے کی کان کے 4 ملازمین اغوا

امریکہ میں سکھوں کا رسول پاک ۖ کی شان میں گستاخی پرمظاہروں کا اعلان

datetime 14  جون‬‮  2022

امریکہ میں سکھوں کا رسول پاک ۖ کی شان میں گستاخی پرمظاہروں کا اعلان

نیویارک(این این آئی) بھارت میں نبی پاکۖ کی شان میں گستاخی کے خلاف سکھ کمیونٹی نے مظاہروں کا اعلان کر دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکا میں قائم سکھوں کی تنظیم سکھ فار جسٹس نے رسول پاکۖ کی شان میں گستاخی پر شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئے 17 جون کو دنیا بھر میں… Continue 23reading امریکہ میں سکھوں کا رسول پاک ۖ کی شان میں گستاخی پرمظاہروں کا اعلان