پنجاب اسمبلی کا انوکھا واقعہ ،ایک اسمبلی کے ایک ہی روز میں دو الگ الگ اجلاس
لاہور (آن لائن) پنجاب اسمبلی کے ایک ہی روز میں دو الگ الگ اجلاس بلائے جانے پر پنجاب اسمبلی نے ایک نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کی تاریخ کے انوکھے واقعہ کے نتیجے میں بدھ کے روز پنجاب اسمبلی کے دو الگ الگ اجلاس منعقد ہوئے۔ دوپہر ایک بجے… Continue 23reading پنجاب اسمبلی کا انوکھا واقعہ ،ایک اسمبلی کے ایک ہی روز میں دو الگ الگ اجلاس