بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

امریکہ کا سفر کرنیوالے مسافروں کیلئے کرونا ٹیسٹ کی شرط ختم

datetime 14  جون‬‮  2022

امریکہ کا سفر کرنیوالے مسافروں کیلئے کرونا ٹیسٹ کی شرط ختم

واشنگٹن(این این آئی )امریکا کا سفر کرنے والے مسافروں کے لیے کرونا ٹیسٹ کی شرط ختم کر دی گئی۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکا نے ہوائی جہاز کے ذریعے آنے والے بین الاقوامی مسافروں کے لیے کووِڈ ٹیسٹ کی شرط کو ختم کر دیا ہے۔شرط ختم ہونے کے بعد امریکا آنے والوں کو اب منفی… Continue 23reading امریکہ کا سفر کرنیوالے مسافروں کیلئے کرونا ٹیسٹ کی شرط ختم

سعودی ولی عہد کا زبردست اقدام بزرگ یمنی شہری کو سرکاری سطح پر عمرہ کرانے کا اعلان

datetime 14  جون‬‮  2022

سعودی ولی عہد کا زبردست اقدام بزرگ یمنی شہری کو سرکاری سطح پر عمرہ کرانے کا اعلان

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعودی نے ایک یمنی شہری اور اس کے خاندان کو عمرہ کرانے کے احکامات دے دیئے۔ دوسری طرف بزرگ یمنی شہری نے سعودی ولی عہد کے اس اقدام پر خوشی اور مسرت کے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے ان کا شکریہ… Continue 23reading سعودی ولی عہد کا زبردست اقدام بزرگ یمنی شہری کو سرکاری سطح پر عمرہ کرانے کا اعلان

پب جی گیم میں ہار کا مذاق اڑانے پر نوجوان زندگی ہار گیا

datetime 14  جون‬‮  2022

پب جی گیم میں ہار کا مذاق اڑانے پر نوجوان زندگی ہار گیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں پب جی گیم ہارنے پر دوستوں کی جانب سے مذاق اڑانے پر نوجوان نے زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست آندھرا پردیش کے ایک نوجوان نے دوستوں کی جانب سے پب جی گیم میں ہارنے کا مذاق اڑانے پر مبینہ طور پر خود کشی کرلی۔ اطلاعات… Continue 23reading پب جی گیم میں ہار کا مذاق اڑانے پر نوجوان زندگی ہار گیا

بھارتی بیوروکریٹ کی انگریزی میں 35 ریاضی میں 36نمبر کی مارک شیٹ وائرل

datetime 14  جون‬‮  2022

بھارتی بیوروکریٹ کی انگریزی میں 35 ریاضی میں 36نمبر کی مارک شیٹ وائرل

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں ایک بیوروکریٹ کی میٹرک کے امتحانات میں انگریزی میں 35اورریاضی میں 36نمبر حاصل کرنے کی مارک شیٹ سوشل میڈیاپروائرل ہوگئی، بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست گجرات میں ایک ایسا ڈسٹرکٹ کلیکٹر بھی موجود ہے جس نے اپنے میٹرک امتحانات میں انگریزی میں 35 اور ریاضی میں صرف 36 نمبرز… Continue 23reading بھارتی بیوروکریٹ کی انگریزی میں 35 ریاضی میں 36نمبر کی مارک شیٹ وائرل

بدنام زمانہ گوانتا نامو جیل میں قیدیوں کو پہلی بار کیسے لایا گیا؟ تصاویر منظر عام پرآگئیں

datetime 14  جون‬‮  2022

بدنام زمانہ گوانتا نامو جیل میں قیدیوں کو پہلی بار کیسے لایا گیا؟ تصاویر منظر عام پرآگئیں

ہوانا(این این آئی)بیس سال سے امریکی فوج کے گوانتاناموبے میں قائم بدنام زمانہ حراستی مرکز اوراس میں قیدیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے بارے میں خبریں سامنے آتی رہی ہیں مگر جیل کے اندر کے حالات کے تصویری مناظر کم ہی دنیا کے سامنے آئے۔مشتبہ دہشت گردوں کو دنیا کے مختلف ملکوں سے پکڑ… Continue 23reading بدنام زمانہ گوانتا نامو جیل میں قیدیوں کو پہلی بار کیسے لایا گیا؟ تصاویر منظر عام پرآگئیں

امریکہ میں سکھوں کا رسول پاک ﷺ کی شان میں گستاخی پرمظاہروں کا اعلان

datetime 14  جون‬‮  2022

امریکہ میں سکھوں کا رسول پاک ﷺ کی شان میں گستاخی پرمظاہروں کا اعلان

امریکہ میں سکھوں کا رسول پاک ﷺ کی شان میں گستاخی پرمظاہروں کا اعلان نیویارک(این این آئی) بھارت میں نبی پاکﷺ کی شان میں گستاخی کے خلاف سکھ کمیونٹی نے مظاہروں کا اعلان کر دیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق امریکا میں قائم سکھوں کی تنظیم سکھ فار جسٹس نے رسول پاکﷺ کی شان… Continue 23reading امریکہ میں سکھوں کا رسول پاک ﷺ کی شان میں گستاخی پرمظاہروں کا اعلان

اگلے برس امریکی معیشت کساد بازاری کا شکار ہوجائیگی، معیشت دانوں کا انتباہ

datetime 14  جون‬‮  2022

اگلے برس امریکی معیشت کساد بازاری کا شکار ہوجائیگی، معیشت دانوں کا انتباہ

واشنگٹن(این این آئی)ستر فیصد اکیڈمک معیشت دانوں نے خبردار کردیاہے کہ اگلے برس امریکی معیشت کساد بازاری کا شکار ہوجائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی فیڈرل ریزرو شرح سود میں اضافے کی جانب گامزن ہے، مارچ سے اب تک امریکی مرکزی بینک نے شرح سود میں 75 بیسس پوائنٹ اضافہ کیا ہے۔اس سے قبل گزشتہ ماہ… Continue 23reading اگلے برس امریکی معیشت کساد بازاری کا شکار ہوجائیگی، معیشت دانوں کا انتباہ

”سی آئی ڈی” کے انسپکٹر حقیقی زندگی میں لٹ گئے

datetime 14  جون‬‮  2022

”سی آئی ڈی” کے انسپکٹر حقیقی زندگی میں لٹ گئے

ممبئی (این این آئی)مشہور بھارتی ڈرامہ سیریل ‘سی آئی ڈی’ میں انسپکٹر کا کردار ادا کرنے والے ہریشکیش پانڈے المعروف انسپکٹر سچن حال میں ممبئی میں اپنی قیمتی اشیا، رقم اور اہم دستاویز سے محروم ہوگئے۔ہریشکیش پانڈے کے ساتھ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ اپنے خاندان کے ساتھ ایک بس میں تفریحی… Continue 23reading ”سی آئی ڈی” کے انسپکٹر حقیقی زندگی میں لٹ گئے

ایڈیشنل کمشنر ریونیو عمران رضا عباسی نے خودکشی کرلی

datetime 14  جون‬‮  2022

ایڈیشنل کمشنر ریونیو عمران رضا عباسی نے خودکشی کرلی

لاہور(این این آئی) فیصل ٹاون کے علاقے میں گھر سے لاش برآمد ہوئی جس کی شناخت عمران رضا عباسی کے نام سے ہوئی۔ذرائع کے مطابق عمران رضا عباسی ایڈیشنل کمشنر ریونیو کے عہدے پر فائز تھے،دو روز قبل ان کا تبادلہ اسلام آباد سے لاہور کیا گیا تھا۔ ڈرائیور نے صبح ناشتہ دینے کے لیے… Continue 23reading ایڈیشنل کمشنر ریونیو عمران رضا عباسی نے خودکشی کرلی