لاہور(این این آئی) فیصل ٹاون کے علاقے میں گھر سے لاش برآمد ہوئی جس کی شناخت عمران رضا عباسی کے نام سے ہوئی۔ذرائع کے مطابق عمران رضا عباسی ایڈیشنل کمشنر ریونیو کے عہدے پر فائز تھے،دو روز قبل ان کا تبادلہ اسلام آباد سے لاہور کیا گیا تھا۔ ڈرائیور نے صبح ناشتہ دینے کے لیے دستک دی توعمران رضا عباسی نے دروازہ نہیں کھولا۔ جس پر شک گزرنے پر پولیس کو اطلاع دی اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش تحویل میں لے کر مردہ خانے منتقل کر دی ہے۔پولیس کا کہنا تھا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق خودکشی ظاہر ہوتی ہے۔
ایڈیشنل کمشنر ریونیو عمران رضا عباسی نے خودکشی کرلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی



















































