مشرف کی وطن واپسی پر حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے ، سینٹ اجلاس میں شدید گرما گرمی
اسلام آباد(آن لائن) ایوان بالا میں سابق صدر پرویز مشرف کی وطن واپسی کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن کے مابین گرما گرمی ،جماعت اسلامی اور تحریک انصاف نے پرویز مشرف کوقانون کے مطابق سزا دینے جبکہ جے یوآئی اور،پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے وطن واپسی کی حمایت کردی ۔ بدھ کے روز… Continue 23reading مشرف کی وطن واپسی پر حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے ، سینٹ اجلاس میں شدید گرما گرمی