اینٹی کرپشن کا عمران رضا فیصل آباد میں تفتیش کررہاتھا اچھا بھلا تھا ،پتا چلا خودکشی کرلی ہے، یہ پیغام جارہا ہے طاقت ور مافیا کو کوئی سرکاری افسر ہاتھ نہ ڈالے، عمران خان
راولپنڈی(این این آئی)سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ چوری بچانے والے خود کو بچائیں گے ،ملک کا المیہ ہے پورے پاکستان کا انصاف کا نظام خطرے میں ہے، اینٹی کرپشن کا عمران رضا فیصل آباد میں تفتیش کررہاتھا اچھا بھلا تھا ،پتا چلا خودکشی کرلی ہے، یہ پیغام… Continue 23reading اینٹی کرپشن کا عمران رضا فیصل آباد میں تفتیش کررہاتھا اچھا بھلا تھا ،پتا چلا خودکشی کرلی ہے، یہ پیغام جارہا ہے طاقت ور مافیا کو کوئی سرکاری افسر ہاتھ نہ ڈالے، عمران خان