بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

روس نے پاکستان کو سستا تیل بیچنے سے انکار کر دیا

datetime 15  جون‬‮  2022

روس نے پاکستان کو سستا تیل بیچنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن)وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس نے سستا تیل دینے سے انکار کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ روس نے 2015 کے گیس پائپ لائن معاہدے کو بہانہ بنایا ہے، سال 2015 میں پاکستان نے گیس پائپ لائن… Continue 23reading روس نے پاکستان کو سستا تیل بیچنے سے انکار کر دیا

وزارت داخلہ نے ملک میں چین کی سکیورٹی کمپنی بنانے کی درخواست مسترد کردی

datetime 15  جون‬‮  2022

وزارت داخلہ نے ملک میں چین کی سکیورٹی کمپنی بنانے کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد (این این آئی)وزارت داخلہ نے ملک میں چین کی سکیورٹی کمپنی بنانے کی درخواست مسترد کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق چین نے پاکستان میں سکیورٹی کمپنی بنانے کی درخواست کی جبکہ چین نے درخواست منسٹری آف اسٹیٹ سکیورٹی کی طرف سے حکومت پاکستان کو ارسال کی تھی۔ذرائع نے بتایاکہ وزارت داخلہ نے چینی… Continue 23reading وزارت داخلہ نے ملک میں چین کی سکیورٹی کمپنی بنانے کی درخواست مسترد کردی

ڈیم فنڈ کے پیسے کہاں گئے؟ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کھل کر بول پڑے

datetime 15  جون‬‮  2022

ڈیم فنڈ کے پیسے کہاں گئے؟ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کھل کر بول پڑے

ڈیم فنڈ کے پیسے کہاں گئے؟ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کھل کر بول پڑے اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ڈیم فنڈ کے پیسے سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں جمع ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈیم فنڈ سے متعلق سوال پر… Continue 23reading ڈیم فنڈ کے پیسے کہاں گئے؟ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کھل کر بول پڑے

خط کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن یا اور کوئی فورم بنا تو ادارے تعاون کریں گے، ترجمان پاک فوج

datetime 15  جون‬‮  2022

خط کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن یا اور کوئی فورم بنا تو ادارے تعاون کریں گے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ مراسلے پر ہمیں جوڈیشل کمیشن بنانے پرکوئی اعتراض نہیں، ہم مکمل تعاون کریں گے،پہلی حکومت کے پاس بھی یہی آپشن تھاموجودہ حکومت کے پاس بھی کمیشن بنانیکااختیارہے،گزشتہ روزمیں نے کسی قسم کاسیاسی بیان نہیں دیاترجمان پاک فوج کی حیثیت سے… Continue 23reading خط کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن یا اور کوئی فورم بنا تو ادارے تعاون کریں گے، ترجمان پاک فوج

اے پی ایم ایل کا پرویز مشرف کو وطن واپس لانے کا فیصلہ

datetime 15  جون‬‮  2022

اے پی ایم ایل کا پرویز مشرف کو وطن واپس لانے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی) اے پی ایم ایل نے سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کو وطن واپس لانے کا فیصلہ کرلیا۔صدر آل پاکستان مسلم لیگ افضال صدیقی نے کہاہے کہ پرویز مشرف کی صحت کے پیش نظر انہیں پاکستان لے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔افضال صدیقی نے کہا کہ اس سلسلے میں حکومت پاکستان… Continue 23reading اے پی ایم ایل کا پرویز مشرف کو وطن واپس لانے کا فیصلہ

روس نے طالبان کی عبوری حکومت تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا

datetime 15  جون‬‮  2022

روس نے طالبان کی عبوری حکومت تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )افغانستان کیلئے روس کے نمائندہ خصوصی ضمیر کابلوف نے طالبان کی عبوری حکومت کو تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا۔ روسی میڈیاسے گفتگو میں ضمیر کابلوف کا کہنا تھاکہ طالبان کے نائب وزیر تجارت ماسکو کا دورہ کریں گے اور افغانستان نے کچھ مصنوعات کی خریداری کیلئے روس کو درخواست دی… Continue 23reading روس نے طالبان کی عبوری حکومت تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا

پنجاب میں مزدور کی کم سے کم اجرت بھی بڑھادی گئی

datetime 15  جون‬‮  2022

پنجاب میں مزدور کی کم سے کم اجرت بھی بڑھادی گئی

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پنجاب حکومت نے ایوان اقبال میں منعقد ہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ مالی سال2022-23ء کیلئے 3,226ارب روپے حجم کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا ،آئندہ مالی سال میں کل آمدن کا تخمینہ 2,521ارب 29کروڑ روپے لگا یا گیاہے۔ جس میں وفاق کے قابل تقسیم محاصل سے پنجاب… Continue 23reading پنجاب میں مزدور کی کم سے کم اجرت بھی بڑھادی گئی

اے پی ایم ایل کا پرویز مشرف کو وطن واپس لانے کا فیصلہ

datetime 15  جون‬‮  2022

اے پی ایم ایل کا پرویز مشرف کو وطن واپس لانے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی) اے پی ایم ایل نے سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کو وطن واپس لانے کا فیصلہ کرلیا۔صدر آل پاکستان مسلم لیگ افضال صدیقی نے کہاہے کہ پرویز مشرف کی صحت کے پیش نظر انہیں پاکستان لے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔افضال صدیقی نے کہا کہ اس سلسلے میں حکومت پاکستان… Continue 23reading اے پی ایم ایل کا پرویز مشرف کو وطن واپس لانے کا فیصلہ

دوران اقتدار بڑی غلطیاں ہوئیں، حماد اظہر کا اعتراف

datetime 15  جون‬‮  2022

دوران اقتدار بڑی غلطیاں ہوئیں، حماد اظہر کا اعتراف

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء حماد اظہر نے کہا ہے کہ دوران اقتدار بڑی غلطیاں ہوئیں، سب سے بڑی غلطی چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی تھی،انتخابی فہرستوں میں بہت غلطیوں کی نشاندہی ہوئی ہے، الیکشن کمیشن پرانی فہرستوں پر ضمنی انتخابات کروائے،شہباز اور حمزہ کے کیسز ختم کرکے مونس الٰہی کے گھرپر چھاپہ… Continue 23reading دوران اقتدار بڑی غلطیاں ہوئیں، حماد اظہر کا اعتراف