بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

معروف بھارتی گلوکار نے پاکستانی پرچم کا احترام کر کے مداحوں کے دل جیت لیے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

datetime 15  جون‬‮  2022

معروف بھارتی گلوکار نے پاکستانی پرچم کا احترام کر کے مداحوں کے دل جیت لیے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

ٹورنٹو(این این آئی)سوشل میڈیا پر اریجیت سنگھ کے کنسرٹ کی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جس میں گلوکار نے پاکستان کے پرچم کو عقیدت پیش کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔بھارتی گلوکار اریجیت نے حال ہی میں ٹورنٹو میں کنسرٹ کیا جس میں ان کے پاکستانی اور بھارتی نڑاد مداحوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی… Continue 23reading معروف بھارتی گلوکار نے پاکستانی پرچم کا احترام کر کے مداحوں کے دل جیت لیے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

پاکستان کب تک ’’گرے لسٹ‘‘ میں رہے گا، سرکاری ذرائع کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 15  جون‬‮  2022

پاکستان کب تک ’’گرے لسٹ‘‘ میں رہے گا، سرکاری ذرائع کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیٹف کے رواں اجلاس میں “گرے لسٹ” سے پاکستان کے نکلنے کا امکان نہیں تاہم باہر نکلنے کیلیے ایک قدم اور قریب جا سکتا ہے۔سرکاری ذرائع نےانگلش اخبار ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کیلیے بین الاقوامی واچ ڈاگ سے رعایت لینے کیلیے بھرپور لابنگ کے… Continue 23reading پاکستان کب تک ’’گرے لسٹ‘‘ میں رہے گا، سرکاری ذرائع کے تہلکہ خیز انکشافات

آج شام یا رات کہاں کہاں موسلا دھار بارش متوقع ،محکمہ موسمیات نے علاقوں کی فہرست جاری کردی

datetime 15  جون‬‮  2022

آج شام یا رات کہاں کہاں موسلا دھار بارش متوقع ،محکمہ موسمیات نے علاقوں کی فہرست جاری کردی

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آج بدھ کے روز ملک کےبیشترمیدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اورخشک جبکہ شام/رات کے دوران جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں گرد آلود ہوائیں /آ ندھی چلنے کا امکان ہے۔ تاہم شام/رات کے اوقات میں بالائی خیبرپختونخوا، اسلام آباد، خطۂ پوٹھوہار، گلگت بلتستان، کشمیراورملحقہ… Continue 23reading آج شام یا رات کہاں کہاں موسلا دھار بارش متوقع ،محکمہ موسمیات نے علاقوں کی فہرست جاری کردی

امریکی ڈالر کی قیمت بے قابو ،پاکستانی روپیہ کی قدر مزید گر گئی

datetime 15  جون‬‮  2022

امریکی ڈالر کی قیمت بے قابو ،پاکستانی روپیہ کی قدر مزید گر گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ آج بھی جاری ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں اب سے کچھ دیر پہلے تک 16 پیسے مہنگا ہوجانے کے بعد 205 روپے 25 پیسے کا ہوگیا ہے۔نئے مالی سال کے بجٹ کے بعد پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال اور… Continue 23reading امریکی ڈالر کی قیمت بے قابو ،پاکستانی روپیہ کی قدر مزید گر گئی

راولپنڈی، مالی ضروریات کیلئے پاکستان براڈکاسٹنگ کوآپریشن نے 1500 سے زائد درخت کاٹ ڈالے

datetime 15  جون‬‮  2022

راولپنڈی، مالی ضروریات کیلئے پاکستان براڈکاسٹنگ کوآپریشن نے 1500 سے زائد درخت کاٹ ڈالے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی میں مالی ضروریات پوری کرنے کیلئے PBC نے 1500 سے زائد درخت کاٹ ڈالے، سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ 26 مئی کو صورتحال کا نوٹس لیکر ڈی جی پی بی سی کو طلب کیا؛ ان کی جگہ نئے ڈائریکٹر جنرل پیش ہوئے۔روزنامہ جنگ میں قاسم عباسی کی شائع… Continue 23reading راولپنڈی، مالی ضروریات کیلئے پاکستان براڈکاسٹنگ کوآپریشن نے 1500 سے زائد درخت کاٹ ڈالے

بھارت کا پاکستانی سائیکلسٹ کو ویزے دینے سے انکار

datetime 14  جون‬‮  2022

بھارت کا پاکستانی سائیکلسٹ کو ویزے دینے سے انکار

لاہور (این این آئی)بھارتی حکام نے نئی دہلی میں ہونے والی ایشین ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ کے لیے پاکستانی سائیکل سواروں کو ویزا دینے سے انکار کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی سائیکلسٹ 2022 ایشین ٹریک سائیکلنگ چمپئن شپ میں حصہ لینے کے لیے 15 جون کو نئی دہلی روانہ ہونے والے ہیں لیکن انہیں… Continue 23reading بھارت کا پاکستانی سائیکلسٹ کو ویزے دینے سے انکار

ریلوے حکام کانفع میں چلنے والی ریل گاڑیوں کی نجکاری کا فیصلہ

datetime 14  جون‬‮  2022

ریلوے حکام کانفع میں چلنے والی ریل گاڑیوں کی نجکاری کا فیصلہ

رائے ونڈ(این این آئی) ریلوے حکام نے نفع میں چلنے والی ریل گاڑیوں کی نجکاری کا فیصلہ کرلیا،پہلے مرحلے میں تیز گام دو ریل کار شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریلوے افسران نے اپنی ناقص کارکردگی پر پردہ ڈالتے ہوئے نفع میں چلنے والی تین اہم ریل گاڑیوں کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ… Continue 23reading ریلوے حکام کانفع میں چلنے والی ریل گاڑیوں کی نجکاری کا فیصلہ

عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کے تنازع پر ادارے آمنے سامنے آ گئے

datetime 14  جون‬‮  2022

عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کے تنازع پر ادارے آمنے سامنے آ گئے

کراچی(این این آئی)رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کے تنازع پر ادارے آمنے سامنے آ گئے، کراچی پولیس سرجن کا جبری تبادلہ کر دیا گیا جبکہ صوبائی محکمہ صحت نے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم میں رکاوٹ بننے والی خاتون افسر کو بیک وقت دو پر کشش عہدوں پر فائز کرکے… Continue 23reading عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کے تنازع پر ادارے آمنے سامنے آ گئے

نیب کا خاتمہ اور نظامِ احتساب کا لپیٹنا امپورٹڈ سرکار کا مرکزی ہدف ہے، بریگیڈئر (ر) مصدق عباسی

datetime 14  جون‬‮  2022

نیب کا خاتمہ اور نظامِ احتساب کا لپیٹنا امپورٹڈ سرکار کا مرکزی ہدف ہے، بریگیڈئر (ر) مصدق عباسی

نیب کا خاتمہ اور نظامِ احتساب کا لپیٹنا امپورٹڈ سرکار کا مرکزی ہدف ہے، بریگیڈئر (ر) مصدق عباسی اسلام آباد (این این آئی )شاہد خاقان عباسی کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب کا خاتمہ اور نظامِ احتساب کا لپیٹنا امپورٹڈ سرکار کا مرکزی ہدف… Continue 23reading نیب کا خاتمہ اور نظامِ احتساب کا لپیٹنا امپورٹڈ سرکار کا مرکزی ہدف ہے، بریگیڈئر (ر) مصدق عباسی