عمران خان کی حکومت کے خلاف کسی قسم کی سازش نہیں ہوئی، میجر جنرل بابر افتخار
راولپنڈی (آن لائن) ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی میں واضح طور پر بتا دیا گیا تھا کہ عمران خان کی حکومت کے خلاف کسی قسم کی سازش نہیں ہوئی، فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے، جھوٹ کا سہارا لے کر اداروں کو تنقید کا نشانہ… Continue 23reading عمران خان کی حکومت کے خلاف کسی قسم کی سازش نہیں ہوئی، میجر جنرل بابر افتخار