ہاں مجھ سے بہت غلطیاں ہوئیں۔۔۔ عمران خان نے ناراض رہنما سے ملاقات کے دوران اپنے فیصلوں پر شرمندگی کااظہار کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما حامد خان نے کہا کہ عمران خان نے مجھ سے کہا کہ جہانگیر ترین اور علیم خان کا بہت منفی کرداررہا ہے، انہوں نے انہیں صحیح جج نہیں کیا جس سے پارٹی کو نقصان ہوا، عمران خان نے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے معاملہ میں انہیں گمراہ… Continue 23reading ہاں مجھ سے بہت غلطیاں ہوئیں۔۔۔ عمران خان نے ناراض رہنما سے ملاقات کے دوران اپنے فیصلوں پر شرمندگی کااظہار کردیا