اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

مالی صورتحال کمزور ہونے والے پاکستانیوں کی شرح میں مزید اضافہ

datetime 13  جون‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)مالی صورتحال کمزور ہونے والے پاکستانیوں کی شرح میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔اپسوس پاکستان نے اپنا نیا سروے جاری کردیا ہے جس کے مطابق مارچ میں 42 فیصد پاکستانی اپنی معاشی حالت کو کمزور کہتے تھے تاہم اب 45 فیصد معاشی صورتحال سے پریشان ہیں۔سروے کے مطابق 60 فیصد پاکستانی آئندہ 6 ماہ میں مالی صورتحال میں بہتری کیلئے بھی پْرامید نہیں، 91 فیصد کا کہنا ہے خراب معاشی حالات کے باعث پیسے نہیں بچا پاتے۔89 فیصد پاکستانی عام گھریلو یا ذاتی اشیاء کی خریداری، 91 فیصد گھر یا گاڑی خریدنے کے بارے میں پْراعتماد نہیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…