جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

سابق صدر پرویز مشرف کی وطن واپسی متوقع

datetime 13  جون‬‮  2022

سابق صدر پرویز مشرف کی وطن واپسی متوقع

کراچی(این این آئی)سابق صدر جنرل(ر)پرویز مشرف کو پاکستان واپس لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پرویز مشرف کے خاندانی ذرائع کے مطابق سابق صدر کو ملک واپس لانے کے حوالے سے تیاری ہو رہی ہے۔ذرائع نے کہاکہ منگل ڈاکٹرزکا پینل فیصلہ کرے گا کہ پرویز مشرف کو ایئر ایمبولینس کے زریعے پاکستان واپس لے جایا سکتا… Continue 23reading سابق صدر پرویز مشرف کی وطن واپسی متوقع

اسرائیلی آرمی چیف کی اہم اسلامی ملک پر تباہ کن اور دردناک بمباری کی دھمکی

datetime 13  جون‬‮  2022

اسرائیلی آرمی چیف کی اہم اسلامی ملک پر تباہ کن اور دردناک بمباری کی دھمکی

تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی فوج کے سربراہ اویو کوچاوی نے لبنان کے باشندوں کو جنگ کے امکان کے بارے میں ایک دھمکی آمیز پیغام بھیجا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں کوچاوی نے کہا کہ ہم اپنی طرف سے تباہ کن، بڑے پیمانے پر اور دردناک طریقے سے بمباری کریں گے اور یہ وہ چیز… Continue 23reading اسرائیلی آرمی چیف کی اہم اسلامی ملک پر تباہ کن اور دردناک بمباری کی دھمکی

کزن کی موت سے دلبرداشتہ شخص نے اسی کی چتا میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

datetime 13  جون‬‮  2022

کزن کی موت سے دلبرداشتہ شخص نے اسی کی چتا میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

بھوپال(ین این آئی)کزن کی موت سے دلبرداشتہ شخص نے اسی کی چتا میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں واقع گائوں ماجھگاں میں گزشتہ جمعے کو ایک ہی خاندان کے دو چراغ اس وقت بجھ گئے جب جیوتی ڈاگا نامی خاتون کنویں میں گر کر موت کے منہ میں… Continue 23reading کزن کی موت سے دلبرداشتہ شخص نے اسی کی چتا میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

عامر لیاقت کے انتقال کے بعد سامنے آنے والی ویڈیو نے سب کو آبدیدہ کر دیا

datetime 13  جون‬‮  2022

عامر لیاقت کے انتقال کے بعد سامنے آنے والی ویڈیو نے سب کو آبدیدہ کر دیا

عامر لیاقت کے انتقال کے بعد سامنے  آنے والی ویڈیو نے سب کو آبدیدہ کر دیا کراچی(این این آئی)رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرعامر لیاقت حسین کے انتقال کے بعد انکی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس نے سب کو آبدیدہ کر دیا۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عامر لیاقت منہ پر آکسیجن ماسک لگائے… Continue 23reading عامر لیاقت کے انتقال کے بعد سامنے آنے والی ویڈیو نے سب کو آبدیدہ کر دیا

حج سیزن کے دوران مشاعر مقدسہ میں اونٹوں کے داخلے پر پابندی عائد

datetime 13  جون‬‮  2022

حج سیزن کے دوران مشاعر مقدسہ میں اونٹوں کے داخلے پر پابندی عائد

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارت ماحولیات، پانی اور زراعت نے مڈل ایسٹ ریسپریٹری سنڈروم (کرونا)سے نمٹنے کے لیے حکام کی جانب سے اٹھائے گئے احتیاطی اقدامات کے تحت حج کے سیزن میں اونٹوں کو مقدس مقامات(مشاعر مقدسہ)میں لے جانے پر پابندی کے احکامات پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے… Continue 23reading حج سیزن کے دوران مشاعر مقدسہ میں اونٹوں کے داخلے پر پابندی عائد

جان سینا نے قوت گویائی سے محروم یوکرینی پناہ گزین نوجوان کی خواہش پوری کردی

datetime 13  جون‬‮  2022

جان سینا نے قوت گویائی سے محروم یوکرینی پناہ گزین نوجوان کی خواہش پوری کردی

کیف(این این آئی)معروف ریسلر اور اداکار جان سینا نے یوکرینی پناہ گزین نوجوان کی خواہش پوری کردی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جان سینا نے اپنے ایک خاص مداح کے خواب کو اس وقت پورا کیا جب انہوں نے ڈان سنڈروم کے شکار یوکرین کے جنگی پناہ گزین نوجوان سے ملاقات کی۔19سالہ نوجوان میشا کو… Continue 23reading جان سینا نے قوت گویائی سے محروم یوکرینی پناہ گزین نوجوان کی خواہش پوری کردی

آبدوز سے پرواز کرنے والا دنیا کا پہلا کواڈ کاپٹر ڈرون تیار

datetime 13  جون‬‮  2022

آبدوز سے پرواز کرنے والا دنیا کا پہلا کواڈ کاپٹر ڈرون تیار

واشنگٹن(این این آئی) اسپیئر یو اے وی نامی کمپنی نے ایک انوکھا ڈرون بنایا ہے جو سمندر کی گہرائی میں موجود آبدوز سے لانچ ہوتا ہے اور پہلے ہوا بند کیپسول میں سطح تک پہنچتا ہے اور وہاں سے پرواز کرکے آبدوز کے عملے کو فضا کی صورتحال سے آگاہ کرسکتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق… Continue 23reading آبدوز سے پرواز کرنے والا دنیا کا پہلا کواڈ کاپٹر ڈرون تیار

وزن کم کرنیوالی سرجری سے کینسر کے خطرات میں کمی نئی تحقیق میں اہم انکشافات

datetime 13  جون‬‮  2022

وزن کم کرنیوالی سرجری سے کینسر کے خطرات میں کمی نئی تحقیق میں اہم انکشافات

وِسکونسِن(این این آئی) امیریکن سوسائیٹی برائے میٹابولک اور بیریاٹرک سرجری کی سالانہ میٹنگ کے موقع پر پیش کی گئی ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ وزن کم کروانے کے لیے کی جانے سرجری کے نتیجے میں موٹاپے کا شکار افراد میں کینسر لاحق ہونے کے خطرات تقریبا 50 فی صد تک کم ہوجاتے… Continue 23reading وزن کم کرنیوالی سرجری سے کینسر کے خطرات میں کمی نئی تحقیق میں اہم انکشافات

دفتر میں صرف ایک منٹ تاخیر سے آمد پرمالک کی ملازمین کو کڑ ی سزا، سوشل میڈیا صارفین کی سخت تنقید

datetime 13  جون‬‮  2022

دفتر میں صرف ایک منٹ تاخیر سے آمد پرمالک کی ملازمین کو کڑ ی سزا، سوشل میڈیا صارفین کی سخت تنقید

برمنگھم(این این آئی)برطانوی شہربرمنگھم میں دفتر میں صرف ایک منٹ کی تاخیر پر سزا دینے والے مالک پر تنقیدکی جارہی ہے، میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی شہر برمنگھم کے ایک دفتر کا متنازعہ نوٹس اس وقت سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث ہے جس میں ایک منٹ کی تاخیر پر بھی سزا کا عندیہ دیا گیا ہے۔… Continue 23reading دفتر میں صرف ایک منٹ تاخیر سے آمد پرمالک کی ملازمین کو کڑ ی سزا، سوشل میڈیا صارفین کی سخت تنقید