ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

کزن کی موت سے دلبرداشتہ شخص نے اسی کی چتا میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

datetime 13  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھوپال(ین این آئی)کزن کی موت سے دلبرداشتہ شخص نے اسی کی چتا میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں

واقع گائوں ماجھگاں میں گزشتہ جمعے کو ایک ہی خاندان کے دو چراغ اس وقت بجھ گئے جب جیوتی ڈاگا نامی خاتون کنویں میں گر کر موت کے منہ میں چلی گئی۔

عینی شاہدین کے مطابق اس کی چتا جلانے کے بعد لواحقین اپنے گھروں کو واپس چلے گئے جبکہ کچھ دیر بعد اس کا کزن شمشان گھاٹ پہنچ گیا۔

گائوںیو والوں کے مطابق جیوتی کا کزن کچھ دیر اس کی لاش کے پاس رکا رہا اور پھر اس نے جلتی چتا میں چھلانگ لگا دی۔

گائوں والوں نے فورا اس کے گھر والوں کو اطلاع دی لیکن تب تک بہت دیر ہو چکی تھی۔گائوں کے سرپنچ بھرت سنگھ گھوسی کے مطابق 21 سالہ نوجوان کو اسپتال لے جایا گیا

لیکن اس نے رستے ہی میں دم توڑ دیا تھا۔ بعد ازاں اتوار کی صبح جیوتی کی چتا کے پاس اس کے کزن کی بھی آخری رسومات ادا کی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…