ٹرین میں گینگ ریپ کا نشانہ بننے والی خاتون کو پاکستان ریلوے نے ملازمت دینے کا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان ریلوے نے ٹرین میں زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون کیلئے نوکری دینے کا اعلان کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی جانے والی نجی ٹرین بہاؤالدین ذکریا ایکسپریس کے عملے کے اراکین کی جانب سے ریپ کا نشانہ بننے والی 25 سالہ خاتون کو ملازمت دینے کافیصلہ کیا… Continue 23reading ٹرین میں گینگ ریپ کا نشانہ بننے والی خاتون کو پاکستان ریلوے نے ملازمت دینے کا فیصلہ کرلیا